سعد رفیق کا اہلِ لاہور کو پشاور و کراچی دیکھ کر آنے کا مشورہ

سعد رفیق

?️

لاہور (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اہلِ لاہور کو پشاور اور کراچی دیکھ کر آنے کا مشورہ دے دیا۔

لاہور میں این اے 129 کے ضمنی الیکشن کے انتخابی جلسے سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ لاہور والے اپنے شہر سے نکل کر پشاور اور کراچی دیکھ کر آئیں، فرق پتہ چل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد کوئی صوبہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ اختیار اور وسائل نہیں ملے ہیں۔

سعد رفیق نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی مسلسل تیسری حکومت چل رہی ہے، اگر 1 ارب درخت لگائے ہوتے تو اتنی تباہی نہ ہوتی۔ اُن کا کہنا ہے کہ 350 ڈیمز بنانے کا دعویٰ ہے اور کسی کو ان ڈیمز کے نام معلوم نہیں ہیں۔

ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف نے اپنے دورِ حکومت میں کالا باغ ڈیم بنانے کی کوشش کی تو اسے سیاست کی نذر کر دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

ہمارے ساتھ جنگ میں جلدی کرنا یورپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگی: روس

?️ 25 فروری 2026 سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نیبینزیا نے

بھارت نے پانی کو ہتھیار بنا کر پوری دنیا کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا۔ بلاول بھٹو

?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و پاکستان کے

قومی اسمبلی: مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے اتھارٹی بنانے کا بل بھی عجلت میں منظور

?️ 4 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی میں عجلت میں قانون

وزیر داخلہ کی بلوچستان واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

?️ 14 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے  لورالائی بلوچستان

ایران پر اسرائیل کا حملہ ایک افسانہ ہے جو ہر وقت سنا جاتا ہے: القدس العربی

?️ 13 اپریل 2023علاقائی اخبار القدس العربی نے مغربی مصنف حسین مجدومی کے لکھے ہوئے

امریکہ افغانستان میں اپنی موجودگی کے آغاز سے ہی ناکام تھا: گورباچوف

?️ 23 اگست 2021سچ خبریں:سوویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچوف نے افغانستان میں 20

کیلیفورنیا میں امریکی بی۔۵۲ بمبار طیارہ گر کر تباہ؛ آٹھ اہلکار ہلاک

?️ 16 جون 2026سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ نے ریاست کیلیفورنیا میں امریکی بی۔۵۲ بمبار طیارے

حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 884 افراد جاں بحق، 9 ہزار 292 گھر تباہ ہوئے،اعظم نذیر تارڑ

?️ 5 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے