?️
لاہور (سچ خبریں) آئی جی پنجاب عثمان انور نے واضح کیا ہے کہ سعد رضوی اور انس رضوی اس وقت پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں۔
عثمان انور نے کہا کہ دونوں افراد کو ان کے ساتھی راستے میں چھڑوا کرلے گئے پولیس نے اس واقعے کی تفصیلات جمع کرلی ہیں اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر سعد رضوی اور انس رضوی خود کو قانون کے حوالے کرتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی مکمل طور پر قانون کے مطابق کی جائے گی۔
آئی جی پنجاب نے کہا کہ کسی بھی شہری یا سیاسی رہنما کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا، تمام کارروائیاں عدالتی احکامات اور قانونی تقاضوں کے مطابق انجام دی جا رہی ہیں۔
پولیس امن و امان برقرار رکھنے اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری
?️ 24 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت میں نور مقدم قتل
اگست
اسکاٹ لینڈ-اسرائیل میچ میں تنازع، وجہ؟
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: یورو ۲۰۲۵ کے انتخابی میچ کے دوران، فلسطین کے حامی
جون
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 84ارب کا اضافہ، نیپرا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 18 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیپرا نے رواں مالی سال کی دوسری سہ
فروری
حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات
?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی
اگست
قانونی اصلاحات سے عام آدمی کو ریلیف دینا چاہتے ہیں
?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وکلاء
ستمبر
نیٹ فلیکس نے صارفین کے لئے گیمنگ سروس کا آغاز کر دیا
?️ 4 نومبر 2021کیلیفورنیا (سچ خبریں) دنیا بھر میں مقبول اسٹریمنگ سروس نیٹ فلیکس نے
نومبر
مغربی کنارے میں مسلح تصادم کا تسلسل
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں: جنین اور اس کے اطراف کے کئی علاقوں پر صیہونی حکومت
اگست
کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ جہاں صارفین
اپریل