?️
اسلام آباد(سچ خبریں)متحدہ اپوزیشن کے رہنماء راجا پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، راجا پرویز اشرف کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، نئے اسپیکر قومی اسمبلی کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
میڈیا کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 12 بجے طلب کرلیا گیاہے، قومی اسمبلی اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت نئے اسپیکر کا انتخاب بھی ایجنڈے کا حصہ ہے ،کل ہی اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن اور حلف ہوگا، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔
اسی طرح اپوزیشن رہنماء راجا پرویز اشرف کے مقابلے میں اسپیکر کی نشست کیلئے کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، جس کے باعث راجا پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں، نئے اسپیکر قومی اسمبلی کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔اسی طرح یاد رہے کہ متحدہ اپوزیشن نے8 اپریل کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔تحریک عدم اعتماد کا مسودہ مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروایا تھا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کل ہوگی۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی، وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء جب کہ پیپلزپارٹی کے 7 جےیوآئی کے 3 اور ایک وزیرمملکت ہوگا۔
وزارت داخلہ کا قلمدان رانا ثنا اللہ جب کہ وزارت اطلاعات ونشریات کا قلمدان مریم اورنگزیب کو دیےجانے کا امکان ہے۔ پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف کو اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست جے یو آئی کو دیے جانے امکان ہے۔ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء جب کہ پیپلزپارٹی کے 7 ، جےیوآئی کے 3 اور ایک وزیر مملکت ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات پیپلزپارٹی کے 7 جےیوآئی کے 3 اور ایک وزیر مملکت ہوگا۔
ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزرات، اور ایک دوسری وزارت دی جائے گی۔ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزرات دی جائے گی، باپ پارٹی اور بی این پی مینگل کو بھی 2،2 وزارتیں دی جائے گی۔ اے این پی کو وزارت مواصلات دی جائے گی۔ سندھ کا گونر ایم کیو ایم ، پنجاب کا پیپلزپارٹی ، کے پی کے کا گورنر جے یوآئی اور بلوچستان کا بی این پی مینگل سے ہو گا۔

Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
آج انسانیت کو درپیش سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟
?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں: امریکی ماہر نے دنیا کے مختلف خطوں میں نیٹو افواج
جولائی
ایرانی حکام نے امریکی وزیر جنگ کے دعوے کو چیلنج کر دیا؛ روسی میڈیا رپورٹ
?️ 14 مارچ 2026سچ خبریں:روسی میڈیا نے امریکی وزیر جنگ کے ایرانی حکام سے متعلق
مارچ
اتحادی حکومت کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے دعوے
?️ 6 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے ریلوے سعد رفیق نے وزیراعظم کے
جولائی
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے بھارت کیخلاف ایکشن کا مطالبہ
?️ 5 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی برادری،بالخصوص اقوام متحدہ بھارت
جنوری
صیہونی میڈیا کا سعودی مخالف موقف
?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی اخبار نے ایک تجزیے میں امریکی حکومت اور صیہونی
اکتوبر
استقامتی محاذ کو مضبوط کرنے میں ایران، شام اور حزب اللہ کا اہم کردار ہے:حماس
?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اپنی تقریر
اپریل
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار سے الگ ہونے کا اعلان
?️ 19 جنوری 2023سچ خبریں:آرڈرن نے جمعرات کی صبح ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی
جنوری
سعودی عرب کا منسوغ نہیں ہوا:بائیڈن
?️ 7 جون 2022سچ خبریں:امریکی صدر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ وہ ممکنہ طور
جون