دہشتگردی جہاں سے بھی پنپ رہی خاتمہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِدفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی جہاں سے بھی پنپ رہی خاتمہ ضرورت ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت کو آئی سی سی کو یرغمال بنا لیا ہے، بھارت کی وجہ سے کرکٹ جینٹل مین گیم نہیں رہی، پاکستان کی طرف سے بہت مثبت قدم اٹھایا گیا، کھیل کو کاروبار کی نظر نہیں ہونا چاہیے۔

اُنہوں نے کہا کہ کئی سالوں سےلاپتہ افراد سے متعلق ایک غلط فہمی پھیلائی جارہی ہے، کئی لاپتہ افراد دہشتگردوں کی صف میں شامل ہوچکے ہیں، لاپتہ افراد سے متعلق ایک جنگ جاری ہے، کچھ لوگ مختلف دہشتگردی کی کارروائیوں میں مارے گئے ہیں۔

وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے ہمدرد اس پر اپنا بیانیہ بناتے ہیں، لاپتہ افراد کے معاملے کو اپنے لیے استعمال کرتے ہیں، اگر کوئی ملک بھی دہشتگردوں کو سپانسر کررہا ہے تو اسے سوچنا چاہیے، لاپتہ افراد کے ایشو کو ایک دکانداری بنا دیا گیا ہے۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردی کا جہاں بھی سورس اور جہاں سے بھی پنپ رہی ہے اُس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

مشہور خبریں۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کی طرف سے حضرت عیسیٰ (ع) کی بے حرمتی پر مسیحیوں کا وسیع غصہ

?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں: جنوبی لبنان کے ایک گاؤں میں اسرائیلی حکومت کے

متاثرین کی تعداد 4,000 سے تجاوز کرگئی / بے گھر ہونے والے 5,300,000 شامی

?️ 11 فروری 2023سچ خبریں:غیر سرکاری ذرائع نے شام میں آنے والے 7.7 شدت کے

غزہ جنگ کے بارے میں نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم مطالبہ

?️ 3 ستمبر 2024سچ خبریں: نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کریس لوکسون نے اعلان کیا

انسٹاگرام تخلیقی صارفین میں سے 25 کو ’رنگز‘ پروگرام کے تحت ایوارڈ دے گا

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ

کل کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کو ثابت کرنا ہے کہ وہ غیرجانبدار ہے۔

?️ 16 جولائی 2022راولپنڈی: (سچ خبریں)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ

صیہونی آبادکار کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت

?️ 24 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک صیہونی آباد کار نے آج صبح ایک فلسطینی خاتون کو

ایران کے ساتھ تعطل، ٹرمپ کی سب سے بڑی دلدل

?️ 5 مئی 2026 سچ خبریں:ریوٹرز کی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف

حلب میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان

?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں:شامی فوج نے حلب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے