?️
سچ خبریں: جنوبی شام میں اسرائیلی قبضہ فوج کی دراندازیوں میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں محمد الجولانی کی حکومت کی خاموشی اور عدم عملداری کے باعث اسرائیلی فوجی بلا روک ٹوک شامی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں اور گشت کے ساتھ ساتھ چیک پوسٹیں بھی قائم کر رہے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک شامی ذرائع نے الحدث نیٹ ورک کو بتایا کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوجی 300 بار شامی سرزمین میں داخل ہو چکے ہیں۔ آج صبح سویرے بھی اسرائیلی فوج کی 5 فوجی گاڑیاں محافظہ قنیطرہ کے جنوب میں واقع گاؤں المشیدہ میں داخل ہوئیں اور وہاں گشت کی۔
گزشتہ روز صبح بھی صیہونی قبضہ رژیم کے فوجیوں نے دو ٹینکوں کی معاونت اور فوجی دستوں کے ہمراہ محافظہ قنیطرہ کے جنوبی مضافات میں واقع تل ابو قبیس کے علاقے میں داخلہ کیا۔ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد یہ حملے مزید شدت اختیار کر گئے ہیں، جو بار بار زمینی یورشوں، چیک پوسٹوں کے قیام اور بفر زون کے بعض حصوں پر قبضے کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔
صیہونی رژیم ان تجاوزات کو سرحدی سلامتی کے دعوے سے جواز فراہم کرتا ہے، جبکہ سیاسی مبصرین اسے عرب ممالک کی سرزمینوں پر قبضے کی پالیسی کا ایک حصہ قرار دیتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فواد چوہدری کا چارج سنبھالتے ہی بڑا ایکشن
?️ 2 اپریل 2022اسلام آباد (سچ خبریں) فواد چوہدری نے وزیر قانون کا ایڈیشنل چارج سنبھال لیا۔وزیراعظم عمران خان کی
اپریل
کیا بانی پی ٹی آئی کو فوجی جیل میں بھی بھیجا جا سکتا ہے؟
?️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: عمران خان نے پیر کے روز اعتراف کیا کہ انہوں
جولائی
صنعا: غزہ کے خلاف نسل کشی میں ٹرمپ کا براہ راست کردار ہے
?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمن کے نائب وزیر خارجہ عبدالواحد ابو راس نے غزہ
اکتوبر
ایرانی صدر کے انتقال پر ترک صدر کا ردعمل
?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر نے ایران کے صدر کو لے جانے
مئی
اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے افسران کو معافی نہیں ملے گی، چیئرمین ایف بی آر
?️ 1 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)
جولائی
ای سی سی کا ’اوزون‘ کو کم کرنیوالے انسولیشن اور فومنگ کے مواد پر پابندی لگانے کا فیصلہ
?️ 7 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موسمیاتی خدشات
جنوری
سابق امریکی انٹیلیجنس اہلکار کی گرفتاری پر ایف بی آئی کا 2 لاکھ ڈالر انعام
?️ 16 مئی 2026سچ خبریں:ایف بی آئی نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں
مئی
اسد عمر نے کراچی سرکار ریلوے اور گرین لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ کی ڈیڈ لائن جاری کر دی ہیں
?️ 23 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے
مارچ