برطانیہ کے کوویشیلڈ ویکسین کو قبول نہ کرنے کی وجہ سے ہندوستانی عوام برہم

ہندوستانی

?️

سچ خبریں: وا ٹوڈی کے مطابق ہندوستان نے یہ بھی نوٹ کیا کہ یہ امتیازی برطانوی پالیسی ہندوستانی شہریوں کو متاثر کرے گی جو اس ملک کا سفر کرنا چاہتے ہیں۔ نائب وزیر خارجہ ہرش وردان شرنگلا نے کہا کہ نئے قوانین جن کا اعلان گزشتہ ہفتہ کیا گیا تھا اور اگلے ماہ سے نافذ کیا جائے گا ہندوستان کو باہمی اقدامات کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔

نئے برطانوی قانون کے تحت ہندوستانی شہریوں کو 10 دن کے لیے قرنطینہ میں رہن اپڑے گا اور برطانیہ کا سفر کرتے وقت کوویڈ -19 کے لیے ٹیسٹ دینا ہوگا۔ چاہے وہ ہندوستانی ساختہ آسٹرا زنکا ویکسین ویکسین لے چکے ہوں کیونکہ برطانیہ ایسٹرازنکا ویکسین کو تسلیم نہیں کرتا ، انڈین سیرم انسٹی ٹیوٹ نے کوویشیلڈ ویکسین کی باضابطہ منظوری کے لیے یورپی یونین کو درخواست نہیں دی ہے۔

بھارتی نائب وزیر خارجہ نے منگل کو اعلان کیا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر برطانوی سیکرٹری خارجہ لز ٹروس کے ساتھ اس مسئلے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انھوں نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ برطانوی سیکرٹری خارجہ لز ٹروس اس مسئلے کو فوری طور پر حل کرے۔

نئے برطانوی قانون کے مطابق کئی دوسرے ممالک کے شہریوں کو بھی برطانیہ میں داخل ہوتے وقت قرنطینہ میں رکھنے کی وجی سے ہندوستانوں غم و غصے میں ہیں ۔
دنیا کی سب سے بڑی ویکسین بنانے والی کمپنی انڈیا نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ اکتوبر میں ویکسین کو دوبارہ سے Export اور عطیہ دینا شروع کرے گی۔ بھارت میں بیماری میں اضافے کی وجہ سے کام ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔

مشہور خبریں۔

برطانیا میں ایک اور زبردست ہڑتال

?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں:برطانوی ریلوے کے ملازمین نے اپنی تنخواہوں اور کام کے حالات

پینٹاگون کی نظر میں یوکرین کی جنگ کیسے ختم ہوگی؟

?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع لوئڈ آسٹن نے کہا ہے کہ یوکرین

امریکہ غلط پیغامات بھیجتا ہے

?️ 18 جون 2022سچ خبریں:  آج کے اخبارمیں تہران ٹائمز نے ایران کے خلاف نئی

آزاد ریاست فلسطین کی حمایت کرنے پر صیہونی وزیر کا غصہ

?️ 30 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر اقتصاد نے فلسطین کی آزاد ریاست

غزہ کی عارضی جنگ بندی کے بارے سعودی عرب کا کیا کہنا ہے؟

?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کو

25 اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں کے خلاف حزب اللہ کی کارروائیاں

?️ 7 جون 2026سچ خبریں: لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے

لندن میں ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف شدید مظاہرے شروع ہوگئے

?️ 6 اپریل 2021لندن (سچ خبریں)  لندن کے شہریوں نے ایک بار پھر ملک میں

امریکہ میں زبردست احتجاج؛ جنوب میں ایک چنگاری، پورے ملک میں آگ

?️ 9 جون 2025سچ خبریں: امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف تازہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے