حکومت پوری اپوزیشن سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت پوری اپوزیشن سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے لیکن پی ٹی آئی نے خود کو مذاکرات سے علیحدہ کرلیا ہے۔

رانا ثناء نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بھی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ نہیں بیٹھ رہے۔ یہ صورتِ حال حوصلہ افزا نہیں ہے، اس پر کوئی تبصرہ خود وزیرِ اعظم ہی کرسکتے ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ دوسری جانب حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں پیپلز پارٹی سمیت حکومت کے تمام اتحادی شامل ہوں گے۔

اسی پروگرام میں بات کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی شفیع جان نے کہا کہ پی ٹی آئی غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ ان کی شرائط میں نئے انتخابات کا انعقاد اور نئے الیکشن کمشنر کی تعیناتی شامل ہے، ساتھ ہی حکومت کو پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے لوگوں کی بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینا ہوگی۔

مشہور خبریں۔

فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کا سلسلہ شروع

?️ 30 جون 2023سچ خبریں:فرانس میں گزشتہ دو راتوں سے جاری مظاہروں کے دوران تقریباً

صیہونی سکیورٹی نظام کا یوم سیاہ

?️ 23 نومبر 2022سچ خبریں:صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں آج صبح ہونے والے

عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور

?️ 1 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان

نو مئی اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا۔ طارق فضل چودھری

?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے

صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کے خلاف یورپ میں زبردست مظاہرے

?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی طرف بحری امدادی کونوائی "عزم” پر صہیونی ریاست

روسی وزیر خارجہ نے مسقط کا دورہ کیا اور عمان کے سلطان سے کی ملاقات

?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: گزشتہ شب مسقط پہنچنے والے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف

اچھا ہوا ٹرمپ چلا گیا!؛جی7 اجلاس میں فرانسیسی صدر کا طنز

?️ 17 جون 2025 سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جی7 (G7) سربراہی اجلاس سے

پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ پھوڑ، قادر مندوخیل اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج

?️ 20 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔242 سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے