تعلیم کو ترجیح، نوجوانوں کو اصلاحات میں شراکت دار بنایا جائے۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور پاکستان کا مستقبل اس کے نوجوانوں سے وابستہ ہے۔

صدر مملکت نےکہا کہ تعلیم محض معلومات کا حصول نہیں بلکہ تجسّس، صلاحیت اور کردار کی تعمیر کا ذریعہ ہونی چاہئے، انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 25 اے مفت اور لازمی تعلیم کے قومی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ جدید دنیا کے تقاضوں کے مطابق تعلیم میں ڈیجیٹل خواندگی اور عملی مہارتوں کا فروغ ناگزیر ہو چکا ہے،تحقیق، جدت اور ڈیجیٹل تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

صدرمملکت نےکہا کہ فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے، جبکہ خواتین اور پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کے لیے مساوی تعلیمی مواقع کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ تعلیم کو قومی ترجیح بنایا جائے اور نوجوانوں کو تعلیمی اصلاحات کا شراکت دار بنایا جائے، کیونکہ تعلیم ہی امن، ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔

مشہور خبریں۔

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کےخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

?️ 5 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے

پیگاسس سے کوئی بھی محفوظ نہیں ؛صیہونی میڈیا کا انکشاف

?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:متنازعہ پیگاسس جاسوسی کے سافٹ ویئر کے ذریعے صیہونی پولیس کی

ٹرمپ کے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ

?️ 11 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی

سائنسدانوں نے انسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری کی تیار

?️ 16 فروری 2021واشنگٹن ڈی سی {سچ خبریں} آج سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے

گلگت: مطالبات کے حق میں مظاہروں کو ایک ماہ مکمل، حکومت، ایکشن کمیٹی کے مذاکرات ناکام

?️ 1 فروری 2024گلگت: (سچ خبریں) گلگت بلتستان میں ٹیکسوں کے نفاذ، غیر مقامی افراد

خطے کے لیے ایران اور سعودی عرب کے تعاون کی اہمیت:عمار حکیم

?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں:عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ سید عمار حکیم نے

غزہ کی عوام کو صیہونیوں کے ہاتھوں ہونے والا مالی نقصان

?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وجہ سے ہونے والے

جو بائیڈن کا پاکستان سے متعلق متنازع بیان ’امریکا کو کوئی فائدہ نہیں دے گا

?️ 16 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پاکستان کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے