🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) صدر ملمکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے۔ یکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائیں۔ٹیکس نظام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت کم لوگ ٹیکس دیتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں ہر شہری ٹیکس دیتا ہے، ٹیکس چوری سے ملک کی معیشت متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے۔ یکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائیں
انہوں نے کہا کہ آف شورز کمپنی کے ذریعے خاص طبقے نے ٹیکس چوری کیا، ٹیکس کی رقوم ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے خرچ کی جانی چاہیے۔
ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ سے متعلق آواز بلند کی، ٹیکس چوری کی رقوم سوئس بینکوں اور یورپ میں منتقل کی گئیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ معاشرے کی اصلاح کے لیے احتساب اور قانون پر عمل درآمد لازمی ہے۔
مشہور خبریں۔
ہماری طرف سے بھی کچھ آنے والا ہے؛عراقی حزب اللہ کا صیہونیوں کو پیغام
🗓️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:عراق کی حزب اللہ بریگیڈز سے منسلک ایک ذریعے نے اعلان
اکتوبر
سعودی عرب میں شراب سے بھرا ٹرک الٹ گیا
🗓️ 24 دسمبر 2022سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض کی ایک سڑک پر شراب لے
دسمبر
علماء سے اپیل ہے کہ جمعہ کے خطبات میں سیلاب متاثرین کی مدد کا جذبہ عوام میں ابھاریں
🗓️ 20 ستمبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے علماء
ستمبر
فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان اور ’پے پال‘ کے درمیان معاہدہ
🗓️ 7 جنوری 2024سچ خبریں: ملک میں فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومتِ
جنوری
شام کے خلاف جنگ اس ملک کے ارادے کو نہیں توڑ سکتی: مقداد
🗓️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے پورے ملک
ستمبر
امریکہ نے مصر کو 4.69 بلین ڈالر کی فوجی برآمدات کی منظوری دی
🗓️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ کے محکمہ خارجہ نے مصری حکومت کو 4.69
دسمبر
فلسطینی اتھارٹی نے ایک فلسطینی سماجی کارکن کو گرفتار کرنے کے بعد قتل کردیا
🗓️ 25 جون 2021رام اللہ (سچ خبریں) فلسطینی اتھارٹی نے ایک فلسطینی سماجی کارکن نزار
جون
ایوان نمائندگان کو غزہ جنگ کی حقیقت کو نہیں چھپانا چاہیے
🗓️ 28 جون 2024سچ خبریں: اس ملک کی وزارت خارجہ کی طرف سے فلسطینی شہداء کی
جون