تحریک انصاف عمران خان کی صحت کیلئے فکرمند ہے۔ سلمان اکرم راجہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے فکرمند ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ معاملہ اب سیاست کا نہیں صحت کا ہے، رات کی تاریکی میں ہسپتال لے جانا اور خاندان کو اطلاع نہ دینا ناقابل قبول ہے، شوکت خانم کے ڈاکٹرز کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز صرف طبی معاملات پر بات کریں گے، ہماری جدوجہد پرامن، آئینی اور انسانیت کیلئے ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل تندرست ہیں، ہفتے کی رات ان کا پمز میں معمول کا طبی معائنہ ہوا، ماہرین نے کہا بانی کو پمز لے جانا ضروری ہے، طبی ماہرین کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کو پمز لے جایا گیا۔

انہوں نے کہا تھا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے بانی کا اڈیالہ جیل میں معائنہ کیا، عمران خان کا پمز میں 20 منٹ تک آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔

مشہور خبریں۔

عثمان بزدار نے سموگ پر قابو پانے کے لئے متعلقہ محکموں کو موثر اقدامات کا حکم دیا ہے

?️ 19 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے

فہد مصطفیٰ کی ’فرشی شلوار‘ پہن کر شو میں آنے کی ویڈیو وائرل

?️ 15 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکار و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے سوشل

روس کے خلاف پابندیوں میں توسیع

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر کے دفتر نے جو بائیڈن کے

تل ابیب کے کرائے کے فوجی

?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان میں صیہونیوں کی ناکامی کے بعد صیہونی آپریشن روم

بھارتی حکومت کا یوٹیوب کے متعدد چینل بند کرنے کا اعلان

?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:بھارتی حکومت نے ملک کی سکیورٹی کے خلاف سرگرم ہونے اور

نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف

?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: اوپن اے آئی  نے چیٹ جی پی ٹی کے نئے،

عبرانی میڈیا کا دعویٰ: غزہ معاہدہ دو ہفتوں میں ممکن ہے

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے سبب انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 50 پیسے مہنگا

?️ 1 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے