?️
راولپنڈی (سچ خبریں) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بھارت نے اپنے ہی شہروں پر 6 بلیسٹک میزائل فائر کردیئے ہیں۔
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ہنگامی میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ بھارت نے آدم پور سے 6 بلیسٹک میزائل فائر کئے جن میں سے 5 بھارتی شہر امرتسر جبکہ ایک آدم پور میں گرا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت سکھوں کو ٹارگٹ کررہا ہے، ہماری ہمدردیاں سکھوں کے ساتھ ہیں اور ہر قسم کی بھارتی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیر خارجہ پاکستان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مطالبہ
?️ 11 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر زور دیا
جون
واٹس ایپ پر اے آئی اسٹیٹس فیچر کی آزمائش
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اسٹیٹس یا اسٹوری
اکتوبر
فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی لہر، ملک بھر میں تیسری بار لاک ڈاؤن لگا دیا گیا
?️ 1 اپریل 2021پیرس (سچ خبریں) فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی شدید
اپریل
پی ڈی ایم کو سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا حکومت نے کی جیت حاصل
?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ میں ایک مرتبہ پھر حکومت نے پی ڈی
مارچ
وزیر داخلہ کا سوئس اکاؤنٹ کیس سے متعلق اہم بیان
?️ 11 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوئس اکاؤنٹ کا کیس
اپریل
اگر ہمیں باقی رہنا ہے تو صیہونیت کے خلاف لڑنا ہوگا:ترکی کے صدر
?️ 28 جون 2026سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے صہیونیت کو نسل کش،
جون
ایف 35 کو مار گرانے سے لے کر مہلک میزائلوں تک؛ ایران کی طاقتور فوجی صلاحیت
?️ 26 مارچ 2026سچ خبریں:ایران نے امریکی ایف 35 طیارے کو مار گرانے، مہلک میزائلوں
مارچ
پی پی کا نئی حکومت میں وزارتیں نہ لینے کا اشارہ
?️ 16 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سابق صدر و شریک چئیرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے نئی
اپریل