?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بھارت مکار اور بزدل دشمن ہے جو مار سے ڈرتا ہے، بھارت کو دفاعی اور سفارتی سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سچویشن میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی متحرک ہیں، بھارت کے پاکستان کی طرف ہاتھ بڑھے تو ہاتھ توڑ دیں گے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا مختلف ممالک میں وفود بھیج رہے ہیں جو ڈوزیئر لے کر جائیں گے اور بھارت کی دہشتگردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے۔
اے پی سی کے حوالے سے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس نہیں ہو رہی، پارلیمان کا جوائنٹ سیشن بلایا جائے گا۔
Short Link
				Copied
			

مشہور خبریں۔
سعودی حکام کی ملکی اور غیر ملکی مخالفین کے خلاف کاروائیاں
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی تحریک آزادی کی قیادت کے ایک رکن نے
جنوری
ابراہیم معاہدہ اور سمجھوتہ کرنے والے چار عرب ممالک کی مکڑی کے جالے کا سہارہ
?️ 19 ستمبر 2021سچ خبریں:متحدہ عرب امارات سمیت ، بحرین ، سوڈان اور مراکش چار
ستمبر
برطانیہ کا نئے ایٹمی ری ایکٹر بنانے کا اعلان
?️ 26 ستمبر 2021سچ خبریں:برطانوی وزیراعظم نے اپنے ملک میں کم از کم 16 نئے
ستمبر
پیرس کی سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟
?️ 9 جولائی 2023سچ خبریں: سکیورٹی اداروں کی طرف سے اعلان کردہ پابندیوں کے باوجود
جولائی
نادیہ خان بھی پاکستان کی مقبول ترین شخصیات کی فہرست میں شامل
?️ 22 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ و میزبان نادیہ
اپریل
پاکستان کا سائبر اٹیک، بی جے پی، اہم دفاعی اداروں سمیت درجنوں بھارتی ویب سائٹس ہیک
?️ 10 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا جوابی وار جاری ہے، بھارتیہ جنتا
مئی
نیب ترامیم کیس: آمدن سے زائد اثاثے بنانا جرم ہے، یہ قانون ختم نہیں ہوا، حکومتی وکیل
?️ 15 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے
مارچ
صیہونیوں کو درپیش اہم خطرات
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی تجزیہ کار نے اس حکومت کو درپیش اہم اور بڑے
اگست