?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں ترقی، استحکام اور عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا کہ عوام کا وفاقی حکومت پر بڑھتا ہوا اعتماد حکومت کے انتظامی اور ترقیاتی اقدامات کی کامیابی کا مظہر ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں حالیہ بدامنی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی بھارتی سازش کا حصہ ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ماسکو کے ساتھ کشیدگی تل ابیب کی کابینہ کی غلطی ہے: نیتن یاہو
?️ 27 جولائی 2022سچ خبریں: حزب اختلاف کے رہنما اور صیہونی حکومت کے سابق وزیر
جولائی
امریکہ کا روس کو انسانی حقوق کمیشن سے باہر کرنے کا مطالبہ
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرائن کے
مارچ
جولانی حکومت کی حمایت کے لیے ترکی کی درخواست
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: ترکی بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے
جنوری
شعیب شاہین کو حبس بے جا میں رکھنے کی سماعت کل تک ملتوی
?️ 11 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی
ستمبر
پاکستان بدترین فضائی معیار والے 5 ملکوں میں شامل، اسلام آباد اور پشاور میں عوام کی صحت کو خطرات
?️ 24 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان بدترین فضائی معیار کے حامل 5 ممالک
دسمبر
صیہونیوں کی ایران اور حزب اللہ کے خلاف لبنانی صحافی کی خدمات حاصل کرنے کی تفصیلات
?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:لبنان کے سکیورٹی ذرائع نے صیہونیوں کے ہاتھوں ایران اور حزب
فروری
مریم نواز کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین مہیا کرنے کا حکم
?️ 25 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں
اگست
صیہونی حکومت کی جیلوں میں اب نئے قیدیوں کی گنجائش نہیں
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس
جون