بھارت مکار اور بزدل دشمن ہے جو مار سے ڈرتا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بھارت مکار اور بزدل دشمن ہے جو مار سے ڈرتا ہے، بھارت کو دفاعی اور سفارتی سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سچویشن میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی متحرک ہیں، بھارت کے پاکستان کی طرف ہاتھ بڑھے تو ہاتھ توڑ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا مختلف ممالک میں وفود بھیج رہے ہیں جو ڈوزیئر لے کر جائیں گے اور بھارت کی دہشتگردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے۔

اے پی سی کے حوالے سے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس نہیں ہو رہی، پارلیمان کا جوائنٹ سیشن بلایا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

روضہ امام حسین (ع) کے ارد گرد کڑی نگرانی

?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں:آستان امام حسین (ع) سے وابستہ محکمہ نظم و نسق نے

لیپڈ: امریکی نیتن یاہو سے نفرت کرتے ہیں

?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی حزب اختلاف کے سربراہ یائر لاپڈ نے امریکہ اور

میں استعفیٰ نہیں دوں گا: برطانوی وزیراعظم کا کابینہ سے خطاب

?️ 7 جولائی 2022سچ خبریں:   کابینہ کے وزراء کے بڑے پیمانے پر استعفوں کے بعد

اطالوی مصنف: آیت اللہ خامنہ‌ای کی تعلیمات تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: اطالوی مصنف اور سماجی کارکن داویدہ روسی نے کہا ہے

نام نہاد انتخابات حق خود ارادیت کا ہرگز متبادل نہیں، حریت رہنما

?️ 11 ستمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

لانگ مارچ کے حوالے سے سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

?️ 24 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کیلئے راستوں کی بندش اور چھاپوں کیخلاف

Miguel Delivers a Party for the End of the World on ‘War & Leisure’

?️ 15 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں:وزیر خارجہ

?️ 29 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے