بھارتی وزارتِ خارجہ کے ریمارکس مضحکہ خیز اور بلاجواز ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

پاکستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے افغانستان سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیان کو مضحکہ خیز اور بلا جواز قرار دیدیا۔

ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا افغانستان میں اپنے دہشتگرد نیٹ ورک کی تباہی پر بھارت کی مایوسی ایسے بیانات سے ظاہر ہوتی ہے، افغانستان میں پاکستان دہشت گردوں کے ٹھکانوں کےخلاف جائز، ہدفی اور درست کارروائیاں کررہا ہے،

ترجمان دفترخارجہ نے کہا افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان شامل ہیں، جنہیں بھارت کی فعال حمایت اور سرپرستی ایک معلوم حقیقت ہے، افغانستان میں اپنے دہشتگرد نیٹ ورک کی تباہی پر بھارت کی مایوسی اس کے بیانات سے واضح ہے۔

مشہور خبریں۔

روس کے ڈون باس کو آزاد تسلیم کرنے پر عالمی ردعمل

?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:ڈونیٹسک اور لوہانسک ریپبلکوں کی آزادی کو تسلیم کرنے کے روسی

ایران کی سلامتی کونسل کے سربراہ کا دورہ ایران اور امریکہ کے مذاکراتی عمل کا حصہ ہے:قطر

?️ 11 فروری 2026ایران کی سلامتی کونسل کے سربراہ کا دورہ ایران اور امریکہ کے

محسن نقوی 3 برس کیلئے چیئرمین پی سی بی منتخب

?️ 6 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 3 برس کے

افغانستان میں زلزلے سے 200,000 افراد متاثر: ریڈ کراس

?️ 27 جون 2022سچ خبریں:    ریڈ کراس نے افغانستان میں حالیہ زلزلہ سے ہونے

احتجاج کی نئی لہر آنے والی ہے

?️ 4 جون 2023سچ خبریں:فرانسیسی میڈیا رپورٹس اگلے منگل کو اس ملک میں ریٹائرمنٹ کی

اسرائیلی فوج: غزہ میں جنگی اہداف کا حصول ناممکن

?️ 7 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ حکومت

لبنان اور اسرائیل کے معاہدے کے پس پردہ؛ بیروت کے لیے واشنگٹن کا ٹائم بم 

?️ 29 جون 2026سچ خبریں: خوش‌آمد دیپلومیٹک مسکراہٹوں اور کیمرے کے لینز کے پیچھے، جس نے

شام کو دہشت گردی سے پاک کرنا ہماری آرزو ہے: اردگان

?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے قاہرہ میں D8 تنظیم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے