🗓️
اسلام آباد:(سچ خبریں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل وکاروباری امور سمیت امریکا میں بلاول بھٹو کی کارپوریٹ لیڈرز، معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل وکاروباری امور دلاور سید سمیت امریکا میں بلاول بھٹو کی کارپوریٹ لیڈرز، معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔
مختلف شعبہ جات سے متعلقہ ممتاز شخصیات نے پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر، سفیر پاکستان اور دیگر سینیئر اہلکار بھی موجود تھے۔
بلاول بھٹو اور دلاور سید کی ملاقات کے دوران پاک امریکا تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا اور سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور امریکی معاونت پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کے لیے امریکا کی فراہم کردہ معاونت کو سراہا جب کہ امریکی نمائندہ خصوصی نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے پاکستان میں ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو اپنے امریکی دورے پر واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں وہ ارکان کانگریس وسینیٹرز سے ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیرخارجہ بلاول بھٹو معروف امریکی تھنک ٹینکس اورمیڈیا سے بھی گفتگو کریں گے۔مختلف شعبہ جات سے متعلقہ ممتاز شخصیات نے پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر، سفیر پاکستان اور دیگر سینیئر اہلکار بھی موجود تھے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل وکاروباری امور دلاور سید سمیت امریکا میں بلاول بھٹو کی کارپوریٹ لیڈرز،بلاول بھٹو اور دلاور سید کی ملاقات کے دوران پاک امریکا تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا اور سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور امریکی معاونت پر گفتگو کی گئیا اور معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔
مشہور خبریں۔
سیلاب زدگان کے لیے امداد کا سلسلہ جاری
🗓️ 11 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں)سیلاب زدگان کے لیے ہنگامی طبی اشیا اور امدادی سامان
ستمبر
ڈسکہ انتخابات کے بارے میں نئی رپورٹ جاری ہو گئی
🗓️ 9 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈسکہ
نومبر
ٹرمپ اور پاگل آدمی کی تھیوری
🗓️ 2 فروری 2025سچ خبریں: 2016 میں جب ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار اقتدار میں آئے
فروری
ملک میں پہلی بار پیٹرول اتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے
🗓️ 14 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
جنوری
مفتی عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کرلیا
🗓️ 21 جون 2021لاہور (سچ خبریں) مدرسےمیں طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان
جون
ایران کی معیشت پابندیوں کے خلاف استقامت کر رہی ہے: سعودی اخبار
🗓️ 25 جون 2022سچ خبریں: سعودی اخبار عرب نیوز نے جمعرات کے روز ایک
جون
ملک کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر ہائی الرٹ جاری
🗓️ 30 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) ملک کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر دہشت گردی کے
جنوری
قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے کا اختتام
🗓️ 16 فروری 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ بندی آج اتوار کو 29ویں دن میں داخل
فروری