این اے 256 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کے دن کا اعلان کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 256 خضدار میں پولنگ 5 اپریل بروز اتوار کو ہو گی، این اے 256 کی نشست اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ این اے 256 خضدار ضمنی الیکشن کیلئے پبلک نوٹس 18 فروری کو جاری ہوگا، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی 20 سے 24 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

نامزد امیدواروں کی فہرست 25 فروری کو آویزاں کی جائے گی، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 4 مارچ تک مکمل کیا جائے گا۔ امیدواروں کے خلاف اپیلیں جمع کرانے کی تاریخ 9 مارچ مقرر کی گئی ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کیخلاف اپیلوں پر فیصلے 16 مارچ تک کیے جائیں گے۔

امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 16 مارچ کو جاری کی جائیگی، کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 مارچ مقرر کی گئی ہے، امیدواروں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 18 مارچ کو ہوگی۔

مشہور خبریں۔

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو تمام شہروں سے پرامن احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

?️ 23 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی

میانمار فوج کی عام شہریوں کے خلاف بربریت

?️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:میانمار کے نیوزذرائع اور عینی شاہدین نے اطلاع دی ہے کہ

امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیل دورہ، ہزاروں فلسطینیوں نے شدید احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے

?️ 26 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) دنیا بھر میں دہشت گردوں کے سب سے

امریکی سیاستداں کو ٹرمپ پر تنقید کا صلہ

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی کی بیٹی لِز چینی، ٹرمپ

کون سے امریکی فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں؟ 

?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:خلیج فارس، عراق، شام اور دیگر علاقوں میں امریکی فوجی

صیہونی تعلیمی نظام میں عرب طلبہ کے ساتھ امتازی سلوک

?️ 21 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست میں عرب طلبہ کو سرکاری اور مذہبی صہیونی

جنگوں کا خاتمہ ایک ناممکن مشن بن چکا ہے: سربراہ ریڈ کراس

?️ 2 نومبر 2025جنگوں کا خاتمہ ایک ناممکن مشن بن چکا ہے: سربراہ ریڈ کراس

ٹرمپ کا دعویٰ: میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہوں

?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں: منگل کی شام سعودی ولی عہد سے ملاقات میں امریکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے