ایران میں طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں۔ ملالہ یوسف زئی

ملالہ یوسفزئی کا ایک بار پھر غزہ جنگ کے بارے میں بیان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایران میں متعدد طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں۔

اپنے بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ شہریوں خصوصاً بچوں کی اموات ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں تشدد فوری بند کیا جائے، تمام فریقین شہریوں اور تعلیمی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں، انہوں نے مزید کہا کہ ہر بچے کو امن کے ساتھ جینے اور تعلیم حاصل کرنے کا حق حاصل ہے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب اور یمن پر جارحیت کے نتائج سے فرار

?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں:  جحاف نے الحدث پروگرام میں العالم کو بتایا کہ یمن

تل ابیب کے لیے غزہ جنگ کے فوائد

?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن کے چینل 12 نے خبر

امریکہ اور چین کے درمیان سب سے اہم اور خطرناک رشتہ کیا ہے؟

?️ 27 فروری 2024سچ خبریں:چین میں امریکی سفیر ہیل، نکولس برنز نے کہا کہ امریکہ

صیہونی فضائیہ کے کمانڈر کے ساتھ نیتن یاہو کی زبانی تکرار

?️ 14 اگست 2023سچ خبریں:نیتن یاہو نے وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر میں اس حکومت کے

اردن میں نئی امریکی سفیر سب سے بڑی صیہونی حامی

?️ 21 نومبر 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ عمان

دوسری شادی سے قبل پہلی بیوی کی اجازت ضروری نہیں، صائمہ قریشی

?️ 9 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ صائمہ قریشی کے دوسری شادی کے حق

یورپی یونین کا صیہونیوں کو پیغام

?️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی قابضین کے جرائم

ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی

?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں:  ریوٹرز اور اِپسوس کے مشترکہ جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے