?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنا حال بہتر بنانے چاہتے ہیں تو اپنے ماضی کے بارے میں پڑھنا اور اس سے سبق لینا پڑے گا انہوں نے ڈچ فلاسفر کا قول شیئر کرتے ہوئے کہا جو تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتے وہ ایک ہی طرح کی غلطیاں بار بار دہراتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈچ فلاسفر کا ایک مشہور و معروف قول بھی شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا تاریخ سے سبق نہ سیکھنے والے غلطیاں دہرانے پر قابل مذمت ٹھہرتے ہیں ، آپ اپنا حال ماضی سے بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اہنے ماضی کے بارے میں پڑھیں اور ماضی کو پڑھ کر اس سے سبق حاصل کریں ماضی سے سبق لینا ضروری ہے ورنہ غلطیاں ہوتی رہی گیں۔
خیال رہے کہ گذشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جانتھن ہالسلیگ کا مضمون شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ہمارے نبی کریمﷺ کا اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ تھا، ہمارے نبیﷺ نے اپنے کردار صادق وامین سے اخلاقیات کا معیار بلند کیا، اخلاقیات کا معیاربلند کرنے کے بعدعظیم ریاست مدینہ وجودمیں آئی۔
مشہور خبریں۔
چین کا تائیوان کے مسئلے پر امریکہ کو انتباہ
?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا
دسمبر
وزیرِ اعظم عمران خان نہ آف شور کمپنی جیسے کام کرتے ہیں
?️ 4 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے
اکتوبر
امیرعبداللیہان کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
?️ 28 ستمبر 2022سچ خبریں: ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے
ستمبر
عوام کو بجلی میں ریلیف دیا، عنقریب ایک اور بڑی خوشخبری دیں گے، وفاقی وزیر
?️ 13 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر پبلک افیئرز رانا مبشر اقبال نے کہا
اپریل
پاک فضائیہ کے 4 افسران کو ترقی دے دی ہے
?️ 12 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان
جون
پی ڈی ایم حکومت عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات پر رضامند
?️ 6 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے موجودہ سیاسی
دسمبر
امریکہ میں 6 سالہ افغان بچے کی درد ناک موت
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:سی بی سی نیوز نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ
جون
پاکستان اور اٹلی کے درمیان مذاکرات کا انعقاد، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
?️ 6 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر
ستمبر