الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری

الیکشن کمیشن

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو نئی حلقہ بندیوں سے قبل 4 ہفتوں کا وقت دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے نئے قانون کے تحت حدود کا تعین کرنا ہے۔ اور پنجاب حکومت نے حلقوں کی حدود بندی کے لیے 4 ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نئے ایکٹ کی منظوری کے بعد حدبندی قانونی تقاضہ ہے۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کے نام مراسلہ میں کہا کہ پنجاب حکومت کو استدعا پر 4 ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔ اور اگر پنجاب حکومت نے 4 ہفتوں میں کام نہ کیا تو پھر معاملہ کمیشن دیکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ 4 ہفتوں بعد معاملہ کمیشن کے سامنے سماعت کے لیے مقرر ہوگا۔

مشہور خبریں۔

الیکشن کے بعد تمام سیاسی جماعتیں مل کر رول آف گیم طے کریں، بلاول

?️ 3 فروری 2024جیکب آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

جنرل سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قانون کی توہین تھی: یورپی پارلیمنٹ رکن

?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا کہ جنرل سلیمانی کا قتل

یہودی آبادکاروں کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی، مصر نے شدید مذمتی بیان جاری کردیا

?️ 20 جولائی 2021قاہرہ (سچ خبریں) یہودی آباد کاروں کی جانب سے قبلہ اول کی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی اقوام متحدہ کی ناکامی کی واضح مثال ہے: حریت کانفرنس

?️ 22 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

?️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ

جوزف عون لبنان کے صدر منتخب

?️ 10 جنوری 2025سچ خبریں: آج اپنے اجلاس کے دوسرے دور میں لبنانی پارلیمنٹ کے

روسی حملہ یوکرین کی جنگ کو قابو سے باہر کر سکتا ہے: ٹرمپ ایلچی

?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے یوکرین میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کیث

شمالی وزیرستان میں دو دہشتگرد ہلاک

?️ 19 دسمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے