اس سے زیادہ کوئی آرمی چیف پرفارم نہیں کرسکتا نہ کبھی کرسکے گا۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اس سے زیادہ کوئی آرمی چیف پرفارم نہیں کر سکتا نہ کبھی پرفارم کر سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پوری دنیا کے ٹاپ فورمز میں آکر ہم کھڑے ہو گئے ہیں، ایسا ہم نے 75 سال سے نہیں دیکھا، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک لیڈر ہیں، وہ ملک میں جیت بھی لا رہے ہیں اور مضبوط بھی کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کو دنیا سے جوڑ رہے ہیں، یہ ہمارا جشن منانے کا لمحہ ہے، آرمی چیف نے جو معرکہ مارا ہے اس سے زیادہ کیا ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو پاکستان کو عزت مل رہی ہے یہ نہ ہم نے دیکھی تھی نہ ہم نے سنی، جنرل عاصم منیر وہ واحد آرمی چیف ہیں جس کو کوئی ڈو مور نہیں کہہ سکتا۔

مشہور خبریں۔

مولانا فضل الرحمٰن کا عمران خان پر نفرت کی سیاست کو فروغ دینے کا الزام

?️ 6 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا

کیا نااہل شخص پارٹی سربراہ رہ سکتا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

?️ 2 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے کاغذات

Indonesia’s Largest Fleet Of Taxis Teams Up To Beat Ride-hailing Apps

?️ 30 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

پنجاب حکومت کا فتنہ فساد پھیلانے والوں کے خلاف بڑا اعلان

?️ 16 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) تشدد، فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا

کس ملک کے وزیر دفاع کو نسل کشی کے وزیر کا لقب ملا ہے؟

?️ 3 مارچ 2024سچ خبریں: فلسطینیوں کے حامی کارکنوں کا ایک گروپ امریکی وزیر دفاع

امریکی کٹ بجٹ میں گن وائلنس سے بچاؤ کے پروگرام

?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی حکومت نے ملک میں بندوق کے تشدد سے بچاؤ

کیا یمن اور امریکہ کے درمیان باقاعدہ جنگ ہونے والی ہے؟

?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں:یمن کے ساحل کے قریب بحیرہ احمر کے پانیوں پر ایک

علی الطاہر پہاڑی پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے: حزب اللہ

?️ 27 جون 2026سچ خبریں: لبنان کی اسلامی مزاحمتی کارروائیوں کے آپریشن روم کی جانب سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے