?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد دھماکہ کے پمز میں لائے گئے 28 شہدا کی تفصیل جاری کر دی گئی، شہید ہونے والوں میں کمسن بچے بھی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں 8 سالہ محمد صارم، 10 سالہ علی اصغر اور 12 سالہ میر قاسم گیلانی بھی شہید ہو گئے۔
15 سالہ سبطین علی کاظمی، 16 سالہ محمد سیراز اور 17 سالہ قیس رضا بھی شہید ہوگئے، دیگر شہدا میں سید زمین علی، سید ابرار حسین شاہ اور مظہر حسین شامل ہیں۔
شہدا میں وہاب علی، سید فاروق حسین شاہ، ملک شاہزیب حسین، سلمان علی شامل ہیں، انصار عباس، محمد علی، بہادر علی، گل حسین، سید محمد رضوان بھی شہید ہو گئے۔
سید حسن علی، ممریز، فدمان علی، عاشق حسین، اشتیاق بٹ بھی شہید ہو گئے، غلام نبی، سید جمیل حسین شاہ، ذیشان حیدر، صفت علی اور احسان اللہ بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کے شام کی سرزمین پر 9 مستقل فوجی اڈے قائم
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی ریژیم کے چینل 12 کے اطلاعاتی مرکز نے منگل
مئی
سندھ ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی مزید مقدمات میں گرفتاری روک دی
?️ 12 دسمبر 2022کراچی: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم
دسمبر
طالبان کی امریکا کو شدید دھمکی، طالبان پر لگائی گئی تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
?️ 10 جولائی 2021ماسکو (سچ خبریں) ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں طالبان کے وفد
جولائی
جب تک امریکہ اسرائیل کی مدد کرتا رہے گا تباہی جاری رہے گی:امریکی رکن کانگریس
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن راشدہ طلیب نے صیہونی حکومت
فروری
ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے، جسٹس منیب اختر
?️ 15 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے
جون
فلاڈیلفیا میں جنگ مخالف مظاہرے، ایران پر حملے روکنے کا مطالبہ
?️ 22 مارچ 2026سچ خبریں:امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں جنگ مخالف مظاہروں کے دوران ایران
مارچ
ہر فرد کی عزت، مساوات اور انصاف کا تحفظ ریاست کی بنیادی ترجیح ہے۔ صدر مملکت
?️ 9 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے
دسمبر
اسکولوں میں موسم سرما کے حوالے سے تعطیلات کا فیصلہ کل ہوگا
?️ 15 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا حتمی
دسمبر