اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسحاق ڈار بنگلہ دیش

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور توحید حسن نے باہمی تعلق، تجارت، معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی بات کی۔

اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے مشترکہ مفاد اور علاقائی امن و خوشحالی کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا۔

مشہور خبریں۔

چین نے تائیوان کے سامنے طاقت کا مظاہرہ کیوں کیا؟

?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: تائیوان کے حکام نے اس جزیرے کے گرد 28 چینی

نیتن یاہو کی موجودگی کے خلاف صیہونیوں/امریکیوں کے مظاہروں کے لیے عالمی نفرت کی گہرائی

?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی شہریوں نے اپنے ملک میں بینجمن نیتن یاہو کی

امریکہ وینزویلا میں کٹھ پتلی حکومت قائم کرنا چاہتا ہے

?️ 19 ستمبر 2025سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نے کہا کہ امریکی حکومت کٹھ پتلی

مشرقی افغانستان میں زلزلے کے دو جھٹکے

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   امریکی زلزلہ پیما مرکز نے افغانستان کے جنوب مشرق اور

ٹرمپ کا امن منصوبہ اسرائیلی قبضے کو طول دینے کی سفارتی چال: چینی میڈیا

?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں:چینی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ٹرمپ کا

تل ابیب اور دمشق کے درمیان طاقت کا توازن،تعلقات کو معمول پر لانے سے لے کر تقسیم تک

?️ 24 جولائی 2025تل ابیب اور دمشق کے درمیان طاقت کا توازن،تعلقات کو معمول پر

تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ، بائیڈن ہماری تباہی کا باعث

?️ 26 فروری 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک

جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی منظوری دی

?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں:الجزیرہ نے اقوام متحدہ میں سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے