?️
سچ خبریں: امریکی بحریہ کی جانب سے مارچ میں جاری کی گئی ایک مختصر بیان میں کہا گیا تھا کہ طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ میں لگنے والی آگ پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا تھا اور صرف دو ملاح معمولی زخموں کے باعث زیر علاج ہیں۔
تاہم، حال ہی میں منظر عام پر آنے والی نئی ویڈیوز نے اس بیان کی مکمل تردید کرتے ہوئے ایک بالکل مختلف صورتحال سے پردہ اٹھایا ہے۔
سی این این کی جانب سے جاری کردہ تصاویر اور ویڈیوز کے مطابق، آگ کے شعلے اس شدت سے بھڑک رہے تھے جو امریکی بحریہ کے سرکاری دعوؤں سے کہیں زیادہ تھی۔ ان ویڈیوز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ نے جہاز کے متعدد آلات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، یہ ویڈیوز اس حقیقت کی عکاس ہیں کہ جہاز کی صورت حال اس سے کہیں زیادہ سنگین تھی، جسے پہلے مکمل طور پر فعال قرار دیا گیا تھا۔ مزید برآں، سی این این کو اپنے ذرائع سے یہ معلومات بھی ملی ہیں کہ اس واقعے کے دوران جہاز کا خودکار آگ بجھانے کا نظام مکمل طور پر ناکارہ ہو گیا تھا۔ اس تکنیکی خرابی کی وجہ سے آگ مزید بھڑک اٹھی اور اس پر قابو پانا انتہائی مشکل ہو گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ملک کے حالات دیکھ کر گیم چینجر پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا، شیخ رشید
?️ 23 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ
اگست
کشمیری ہر قیمت پر حق خودارادیت حاصل کریں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
?️ 25 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت
مارچ
قطر کی عراقچی سے پاکستان کی ثالثی اور لبنان کی صورتحال پر بات چیت
?️ 2 جون 2026 سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس
جون
سویڈن اور ڈنمارک میں نہ رکنے والی قرآن پاک کی بے حرمتی
?️ 5 اگست 2023سچ خبریں: سویڈن اور ڈنمارک دونوں ممالک میں انتہا پسند پولیس کے
اگست
نگرانی کیلئے ڈیٹا تک رسائی پر پابندی، اسلام آباد پولیس عدالتی حکم میں نرمی کی خواہاں
?️ 16 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے ایڈووکیٹ جنرل پر زور
جون
ان شاء اللہ ٹرافی گھر آئے گی، وزیر اعظم آفس کی جانب سے ٹویٹ
?️ 8 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم آفس کی
نومبر
نیتن یاہو نے جنگ بندی کی درخواست مسترد کی
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:نیتن یاہو نے ہفتے کی شام کہا کہ انہوں نے اسیروں
نومبر
کیا صیہونی لبنان پر زمینی حملہ کرنے والے ہیں؟ صیہونی اخبار کی زبانی
?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان پر اسرائیلی زمینی تجاوز کے آغاز سے متعلق متضاد
اکتوبر