?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے عباس عراقچی سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
علاوہ ازیں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایم کیو ایم کیوں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناراض ہے؟
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے
جولائی
ہم پر الزام لگانے والوں کو جھوٹ بولنے پر عدالت سے سزا ہوئی، جویریہ سعود
?️ 6 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ، لکھاری، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان جویریہ سعود
اپریل
حماس کے ساتھ مذاکرات کے بغیر کوئی چارہ نہیں؛صیہونی اعلیٰ عہدیدار کا اعتراف
?️ 18 مئی 2025 سچ خبریں:ایک سینئر صیہونی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل
مئی
کیا حزب اللہ اسرائیل پر بمباری کر سکتی ہے؟
?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکیوں نے صیہونی
جولائی
علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
?️ 16 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی
مارچ
ہمارا سیاسی نظام کیسا ہے؟مفتی تقی عثمانی کی زبانی
?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: مولانا مفتی تقی عثمانی نے ایف پی سی سی آئی
جولائی
انگلینڈ میں شاہی اخراجات میں اضافہ
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:برطانوی بادشاہت پر اخراجات میں لگاتار دوسرے سال اضافہ ہوا ہے۔
جولائی
طالبان روس کی دہشت گردوں کی فہرست سے باہر
?️ 22 اپریل 2025سچ خبریں: 5 دن پہلے تک روس میں داخل ہونے والے طالبان کے
اپریل