?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے، وہ پاکستانی سیارہ کی خلاء میں لانچ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق احسن اقبال بیجنگ میں سینئر چینی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے، دورے کے دوران خلائی تعاون سمیت سی پیک فیز ٹو، تجارت، سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر منصوبوں پربات چیت ہوگی۔
دوسری جانب وزیر اعظم پاکستان کے متوقع دورہ چین اور سی پیک کی جے سی سی میٹنگ کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیں گے، چین روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مختلف شعبوں میں پاکستان اور چین کا باہمی تعاون مزید وسعت اختیار کر رہا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل سے استفادے کے لیے پُر امید اور سرگرم عمل ہے، سی پیک پاک چین دوستی کا عملی مظہر ہے، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں انڈسٹریل زونز، زرعی ترقی اور ہائی ٹیک تعاون کے لیے پرعزم ہے۔
مشہور خبریں۔
مسجد الاقصی پر حملے صیہونی حکومت کو نیست و نابود کر دیں گے:حماس
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونیوں کو انتباہ دیتے
مئی
کیا اسرائیل اپنے قیدیوں تک پہنچ سکے گا ؟
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے العربی الجدید نیوز ویب سائٹ کو بتایا کہ
جنوری
برطانوی وزیر خارجہ کے روس کے دورہ پر ماسکو کا ردعمل
?️ 10 فروری 2022سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے آج کہا
فروری
کتنے فیصد صیہونی عوام نیتن یاہو کا استعفیٰ چاہتے ہیں؟
?️ 6 مارچ 2025سچ خبریں:ایک تازہ ترین سروے کے مطابق 60 فیصد صیہونی باشندے چاہتے
مارچ
ہم ہمشیہ افغان عوام کے ساتھ ہیں:ملائیشیا
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:افغان امور کے لیے ملائیشیا کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے
جولائی
سی آئی اے ڈائریکٹر کے سعودی عرب خفیہ دورے کا راز کیا تھا؟
?️ 15 مئی 2022سچ خبریں: گزشتہ ماہ، علاقائی دورے کے ایک حصے کے طور پر،
مئی
تائیوان اور چینی جنگی جہازوں آمنے سامنے
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں: آبنائے تائیوان میں چین اور تائیوان کے درمیان بحری
اگست
نواز شریف کو باہر جانے دینا ہماری غلطی تھی: وزیر اعظم
?️ 18 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم کے
فروری