?️
سان فرانسسکو (سچ خبریں) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے کی جانب سے صارفین کو ایک اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں صارفین کے لئے میسیج اپڈیٹ کا آپشن آئے گا اس سے قبل میسج ایڈیٹ کا فیچر فراہم نہیں کیا گیا تھا مگر اب یہ شکایت بھی دور ہوگئی ہے۔
واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی دھاگ بٹھانے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔اب ٹیلی گرام کا ایک ایسا منفرد فیچر سامنے آیا، جو کسی اور موبائل ایپلی کیشن میں موجود نہیں ہے۔
خیال رہے کہ اگر کوئی صارف پیغام غلط بھیجے جس میں ہجوں یا اسپیلنگ کی غلطی ہو تو اُسے ڈیلیٹ کر کے دوبارہ بھیجا جاتا ہے۔اب ٹیلی گرام نے صارفین کی یہ مشکل آسان کردی کیونکہ وہ غلط بھیجے گیے میسج کو درست کر کے دوبارہ بھیج سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ وہ ٹیلی گرام صارفین جو میسج غلط بھیجیں گے ، انہیں یہ سہولت ہوگی کہ چیٹ باکس پر کلک کریں تو ایڈیٹ کا آپشن آئے گا، جس پر کلک کر کے وہ پیغام کو ٹھیک کرلیں گے۔


مشہور خبریں۔
فلسطین کے حامی مسلمان امیدوار نیویارک کے میئر ؛ٹرمپ برھم
?️ 28 جون 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کی میئر شپ کے لیے فلسطین
جون
مشرقی ایشا میں نیٹو کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟
?️ 12 جولائی 2023سچ خبریں:یورپی یونین میں چینی حکومت کے سفارتی مشن نے سیکرٹری جنرل
جولائی
یمنی ڈرون کے ذریعہ امریکی دفاعی ڈھال تباہ
?️ 22 نومبر 2022سچ خبریں:یمن کے صوبہ حضرموت میں امریکی دفاعی ڈھال میں گھس کر
نومبر
امریکی تھنک ٹینک نے شام میں ترکی اور قطر کے اثر و رسوخ کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیا ہے
?️ 3 جون 2025سچ خبریں: فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز نے وائٹ ہاؤس کے حکام
جون
سارا نیتن یاہو صیہونی حکومت کے بدعنوانی کے مقدمات کا مرکز
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کی اہلیہ سارا نیتن یاہو
دسمبر
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیری نوجوان شہید کر دئیے
?️ 4 مئی 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر
مئی
یمن کی تیل کی آمدنی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے کافی ہے: صنعاء
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں: یمن کی سپریم سیاسی کونسل نے اس ملک کے
اگست
غزہ جنگ بندی کا دوسرا دن ؛ اسرائیلی سیکورٹی نظام کی ناکامی
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: گزشتہ روز غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں
جنوری