صدی کے بعد طویل ترین چاند گرہن آج ہوگا

صدی کے بعد طویل ترین چاند گرہن آج ہوگا

?️

ریاض (سچ خبریں)سعودی فلکیاتی انجمن سربراہ انجینئر ماجد ابوزاہرة نے کہا ہے کہ صدیوں بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن آج ‏جمعہ کو ہوگا، جزوی چاندگرہن3گھنٹے 28منٹ23سیکنڈ تک جاری رہے گا۔چاند گرہن سعودی عرب میں نہیں دیکھا جا سکے گا، 2021کےدوران یہ دوسرا اورآخری چاندگرہن ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی فلکیاتی انجمن سربراہ کا کہنا ہے کہ کل بارہویں صدی کے بعدطویل ترین جزوی چاندگرہن ہو گا چاندکا ‏بیشتر حصہ کرہ ارض کے سائے میں داخل ہو جائےگا۔ماجدابوزاہرة نے کہا کہ جزوی چاندگرہن3گھنٹے 28منٹ23سیکنڈ تک جاری رہے گا پندرہویں عیسوی کے بعد سے ‏‏21ویں صدی کاطویل ترین جزوی چاندگرہن ہوگا۔

ابوزاہرٖۃ نے توجہ دلائی2021کےدوران یہ دوسرا اورآخری چاندگرہن ہو گا۔چاند گرہن سعودی عرب میں نہیں دیکھا جا سکے گا، جن ممالک میں چاندگرہن نظر آئے گا ان میں شمالی امریکا، ‏بحرالکاہل، الاسکا، مشرقی آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جاپان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ زمین پر سورج گرہن بھی ہوتا ہے اور سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند دورانِ گردش زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے سورج کا مکمل یا کچھ حصہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں چاند کا سایہ زمین پر پڑتا ہے۔ چونکہ زمین سے سورج کا فاصلہ زمین کے چاند سے فاصلے سے 400 گنا زیادہ ہے اور سورج کا محیط بھی چاند کے محیط سے 400 گنا زیادہ ہے، اس لیے گرہن کے موقع پر چاند سورج کو مکمل یا کافی حد تک زمین والوں کی نظروں سے چھپا لیتا ہے۔

مشہور خبریں۔

‘صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے’، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترف

?️ 28 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ سونیا حسین نے پی ٹی آئی کے رکن

اسرائیلی فوجی کمانڈر کے درمیان لبنان کے بارے میں بات چیت

?️ 24 نومبر 2024سچ خبریں: اناطولیہ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے اعلان

یوسف رضا گیلانی (پی ڈی ایم) کے امیدوار ہیں اور کامیاب ہوں گے

?️ 22 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے

پانچ سال بعد امریکہ کو پھر سے یونیسکو کی یاد آئی، وجہ؟

?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اعلان کیا کہ یہ ملک 5 سال

وزیر اعلی بلوچستان کا صوبے کے پسماندہ علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دینے پر زور

?️ 27 مارچ 2021کوئٹہ(سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے صوبے کے پسماندہ علاقوں

کشمیرکی آزادی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا:گورنر پنجاب

?️ 16 اکتوبر 2021اٹلی (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ

بجلی کی قیمت میں بھی اضافے کا امکان

?️ 19 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کے

حماس نے محمود عباس کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

?️ 30 اپریل 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے