🗓️
سچ خبریں: خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل صیہونی ریاست کے عسقلان گیس پلیٹ فارم پر گرے ہیں۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے صیہونیوں کے ہاتھوں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور ایرانی کمانڈر سید عباس نیلفروشان کی شہادت کا انتقام لینے کے لیے کامیاب میزائل حملے کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل پر ایران کے حملے کے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں: انگلینڈ
بہت سی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ ایران کے داغے گئے میزائل کامیابی سے مقبوضہ علاقوں میں جا کر گرے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل پر ایران کے حملے کے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں: انگلینڈ
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ ایرانی میزائل عسقلان کے ساحل کے قریب واقع صیہونی گیس پلیٹ فارم سے بھی ٹکرائے ہیں، جس کے نتیجے میں گیس پلیٹ فارم پر آگ بھڑک اٹھی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسپین میں شدید گرمی نے 500 سے زائد افراد کی جان لے لی
🗓️ 21 جولائی 2022سچ خبریں: اسپین کے وزیراعظم نے بدھ کی سہ پہر تہران
جولائی
کیا اردنی فوج صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے گی ؟
🗓️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: حسام غریبہ نے کہا کہ مغربی کنارے، قدس اور غزہ
جولائی
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کو نقصان
🗓️ 11 اگست 2024سچ خبریں: آج روس کی وزارت خارجہ نے بھی غاصب صیہونیوں کی
اگست
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
🗓️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے
نومبر
غزہ کی پٹی میں جنگ جاری رکھنے کے لیے امریکہ کا نیتن یاہو کے ساتھ عزم
🗓️ 5 اگست 2024سچ خبریں: صہیونی اخبار Yedioth Aharonot کے مطابق غزہ کی پٹی کے
اگست
شام کے بحران کو سبوتاژ کرنے کے ذمہ دار مغربی ممالک ہیں:شام
🗓️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے منگل کی رات کہا
نومبر
جنگ جاری رہی تو اسرائیل کا کیا بنے گا؟صیہونی جنرل کی زبانی
🗓️ 1 جون 2024سچ خبریں: ایک اعلیٰ صہیونی جنرل نے حماس اور حزب اللہ کے
جون
صیہونی حکومت کی جیلوں سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی
🗓️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: جمعرات کی صبح صیہونی حکومت نے 642 فلسطینی قیدیوں کو رہا
مارچ