کیویز اور انگلش ٹیموں کا پاکستان میں سیریز کھیلنے سے انکار پر فواد چوہدری کا ردعمل

کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ٹیم کے دوروں کی منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیویز اور انگلش بورڈز کے خلاف کارروائی کیلئے وکلا سے مشورہ کرینگے اس وقت  پاکستان کے خلاف ایک مخصوص عالمی لابی مصروف ہے۔

کیویز اور انگلش ٹیموں کا پاکستان میں سیریز کھیلنے سے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دوروں کی منسوخی سے پاکستان ٹیلی ویژن کو کروڑوں کا نقصان ہوا۔فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار اپنے ٹوئٹ میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں بورڈز کے خلاف کارروائی کےلیے وکلا سے مشورہ کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کے خلاف ایک مخصوص عالمی لابی مصروف ہے لیکن ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

انہوں نے پاکستان مخالف قوتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنے والے یہ غلط فہمی جلد دور کرلیں گے۔خیال رہے کہ تین روز قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلی جانی تھی جو نیوزی لینڈ کے اچانک انکار اور واپس جانے کے فیصلے کی وجہ سے منسوخ ہوگئی تھی جب کہ گزشتہ روز انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔

مشہور خبریں۔

اردگان کا جولانی کے ساتھ ایک نیا معاہدہ

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردگان نے دعویٰ کیا کہ انہوں

امریکی دہشت گردوں کا ایرانی کنٹینر جہاز پر حملہ

?️ 20 اپریل 2026 سچ خبریں:امریکی دہشت گرد فوجیوں نے چند گھنٹے قبل خلیج عمان

فلسطین کو فوری انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر خارجہ

?️ 15 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا

سبریا میں حکومت اور عوام آمنے سامنے

?️ 18 جون 2023سچ خبریں:سربیا کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر

حکومت آزادکشمیر نے کنٹرول لائن پر شہید، زخمیوں کے پیکیج کی منظوری دے دی

?️ 21 مئی 2025مظفرآباد (سچ خبریں) حکومت آزاد کشمیر نے کنٹرول لائن پر شہید، زخمیوں

جنگ کے بعد بھی ماسکو اور مغرب کے درمیان تعلقات پہلے جیسے نہیں رہیں گے:روسی سفارت کار

?️ 3 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل نمائندے نے اس بات

مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ملاقات زبردست رہی، اللہ نے کبھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا:شاہ محمود قریشی

?️ 26 مارچ 2022لاہور(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور پنجاب اسمبلی کے

5 آئی پی پیز پاور پلانٹ کے ساتھ معاہدے پر نظرثانی کا عمل شروع ہوگیا ہے

?️ 25 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے