?️
تل ابیب (سچ خبریں) حماس کے راکٹ حملے میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ اور میزائیل ٹیکنالوجی کے خالق ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق عکا سٹی کے ہوٹل میں آتشزدگي میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ ہلاک ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ کی موت واقع ہوگئی ہے، وہ چار ہفتے قبل عکا شہر میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔
فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک صیہونی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ آوی ہارایون عکا سٹی ميں ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھے، جہاں وہ صیہونی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے کے دوران شدید زخمی ہو گئے تھے۔
بعض نیوز ایجنسیوں نے عکا سٹی میں واقع ہوٹل آفندی ميں آتشزدگی کے دوران صیہونی حکومت کی اور اہم شخصیات کے شدید طور پر زخمی ہونے کی خبروں کی تصدیق کی ہے۔
یروشلم پوسٹ کے مطابق اوی ہارایون کی عمر 84 برس تھی اور وہ صیہونی حکومت کی ائراسپیس اور میزائیل ٹیکنالوجی کے خالق سمجھے جاتے تھے۔
انہوں خودساختہ صیہونی ریاست کے جدید ترین ہتھیار بنائے۔ شاویت خلائی راکٹ اور ہاوک دفاعی سسٹم کی تیاری کو آوی ہاریون کا کارنامہ ہی شمار کیا جاتا ہے۔
مشہور خبریں۔
یمن جنگ میں اقوام متحدہ کا کردار
?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر خالد آل الشیف
جولائی
مریم نواز کا سرگودھا میں جلسے سے خطاب
?️ 20 مئی 2022سرگودھا (سچ خبریں) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی تباہی کا گند
مئی
سندھ حکومت نے یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
?️ 1 جولائی 2025سندھ (سچ خبریں) سندھ حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے دو
جولائی
صیہونیوں کا خون کینیڈا کے مقامی باشندوں سے زیادہ رنگین
?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں: دنیا کے کیتھولکس کے رہنما پوپ فرانسس 2 اگست کو
جولائی
عوام اور افواج نے وطن کی حفاظت میں کردار ادا کیا ہے:عارف علوی
?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ عوام
مارچ
عالمی خاموشی کے درمیان اسرائیل نسل کشی سے لفطف اندوز ہو رہا ہے
?️ 21 جولائی 2025عالمی خاموشی کے درمیان اسرائیل نسل کشی سے لفطف اندوز ہو رہا
جولائی
کرپشن کیسز میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کون لوگ ہیں؟
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز (جن کی فہرست 2015
جون
امریکی عوام صیہونیوں سے مطمئن نہیں
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں:جب کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے نے شہریوں کو سب
نومبر