?️
سچ خبریں:صہیونی ریاست کے لبنان پر وحشیانہ حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
النشرہ کے مطابق، بعلبک کے گورنر بشیر خضر نے تصدیق کی کہ بعلبک الہرمل صوبے پر صہیونی ریاست کے ظالمانہ حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ اور لبنان میں ہولناک صیہونی جرائم پر انصار اللہ کا ردعمل
انہوں نے بتایا کہ بعلبک الہرمل پر کیے گئے 20 حملوں میں 30 افراد شہید اور 35 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
المیادین کے نمائندے نے اطلاع دی کہ صہیونی جنگی طیاروں نے بعلبک کے علاقوں طاریا، بریتال اور صیدا کے علاقے الصرفند پر حملے کیے ہیں۔
صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے کچھ دیر قبل ایک بار پھر ضاحیہ بیروت پر بمباری کی۔
مزید پڑھیں: لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کا دھوکہ
خبری ذرائع نے ضاحیہ بیروت کے علاقے حارہ حریک پر دوبارہ شدید بمباری کی اطلاع دی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکہ میں ایک نئی میڈیا سلطنت کا ظہور ایلیسن کون ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
?️ 5 اکتوبر 2025امریکہ میں ایک نئی میڈیا سلطنت کا ظہور ایلیسن کون ہیں اور
اکتوبر
بائیڈن تل ابیب کی شرکت کے بغیر حماس کے ساتھ معاہدے کے بارے میں فکرمند
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی این بی سی چینل کے مطابق صدر جو بائیڈن کی
ستمبر
کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں اہم مشاورتی اجلاس
?️ 17 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فروری
عراقی فوجی گاڑی پر بم دھماکہ؛5 اہلکار شہید
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں:عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فوجیوں کو لے جانے والی
فروری
امریکی انسانی حقوق
?️ 11 اگست 2023سچ خبریں: امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بلیک لسٹ
اگست
عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر
جولائی
نیٹو اور روس کے درمیان پراکسی جنگ
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:روس کا کہنا ہے کہ نیٹو یوکرین میں ہمارے ساتھ پراکسی
اپریل
ترکی کی جارحیت کی تردید ایک تلخ مذاق ہے: بغداد
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں: ملک کی سرزمین پر ترکی کے حملوں کے جواب میں
جولائی