سعودی ولی عہد انتہائی عقلمند ہیں:ٹرمپ   

سعودی ولی عہد انتہائی عقلمند ہیں:ٹرمپ   

?️

سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ کم عمر ہونے کے باوجود انتہائی دانا اور حکمت والے رہنما ہیں۔ 

600 ارب ڈالر کی اقتصادی شراکت داری  
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض کے القیامہ پیلس میں اپنے بیان میں تصدیق کی کہ ان کے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ انتہائی اچھے تعلقات ہیں۔
 انہوں نے محمد بن سلمان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ کم عمر ہونے کے باوجود بے پناہ حکمت اور دانش کے مالک ہیں۔
ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی قیادت اور ان کے دور اندیش فیصلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف سعودی عرب بلکہ پورے خطے کے لیے ایک مثالی رہنما ہیں،ان کے بقول، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات مستقبل میں بھی مستحکم رہیں گے۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فوج میں بڑا خلاء

?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں:لبنانی مزاحمت کے دردناک ردعمل کے سائے میں حزب اللہ اور

کیف کو ہتھیاروں کی ترسیل معطل کرنے کے فیصلے کے بعد امریکہ پر نیٹو کا دباؤ

?️ 3 جولائی 2025سچ خبریں: نیٹو میں امریکہ کے بعض اتحادیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ

یواے ای کا جنگی بیڑا یمنی فوج کے ہاتھوں میں

?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج نےمتحدہ عرب امارات کے ایک جنگی بیڑے

بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے مستقل حل پر زور دیا

?️ 27 جون 2025سچ خبریں: ہندوستانی وزیر دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے

گوادر دھماکے میں زخمی ایک اور بچہ دم توڑ گیا

?️ 21 اگست 2021گوادر(سچ خبریں) بلوچستان کے شہر گوادر میں خود کش دھماکے میں زخمی

صیہونیوں کو چنے چبوانے والا رعد حازم

?️ 9 اپریل 2022سچ خبریں:جنین کیمپ میں 13 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی برسی کے

خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کا بلینکٹن کے نام خط

?️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن نے انتھونی بلینکٹن کے نام

ڈبلن کی طلباء تحریک کی اہم کامیابی

?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: ڈبلن یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے صیہونی سرمایہ کاروں کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے