سچ خبریں:سعودی عرب نے امریکہ اور روس کے صدروں کے درمیان ایک دو طرفہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کے امکان کو خوش آمدید کہا ہے۔
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ممکنہ سربراہی اجلاس کی میزبانی پر خوشی کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور روس کے درمیان اعتماد سازی کی فضا کا آغاز
ریاض نے روس اور یوکرین کے درمیان مستقل امن کے لیے کوششوں کی حمایت پر بھی زور دیا۔
یاد رہے کہ پیوٹن اور ٹرمپ نے بدھ کے روز فون پر ایک دوسرے سے بات چیت کی، دو طرفہ تعلقات اور خطے اور دنیا کے حالات، خاص طور پر یوکرین کی صورت حال، اس فون کال کے اہم محور تھے۔
دونوں نے ایک ذاتی دو طرفہ سربراہی اجلاس کے انعقاد پر اتفاق کیا، ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ممکنہ طور پر پیوٹن سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان کشیدگی ابھی عروج پر نہیں پہنچی: روسی سفیر
اکتوبر
النصیرات کا جرم اور مغربی میڈیا کا دوہرا معیار
جون
کورونا کی پانچویں لہر سے بچنے کے لئےویکسین لگوائیں: اسدعمر
اکتوبر
حزب اللہ کے فلسطینی ڈیسک کے عہدیداروں میں سے حسن بدیرکی شہادت
اپریل
فلسطین میں امریکہ کے خلاف مظاہرے
جولائی
وزیر اعظم ایک بار پھربراہ راست عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے
اگست
وزیر اعظم نے ہندووں کو ہولی کی مبارکباد دی
مارچ
سید علی گیلانی کا خواب اور ان کا مشن زندہ رہے گا
ستمبر