?️
سچ خبریں: حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک کے عظیم اور بہادر رہنما رہنما سید حسن نصراللہ شہادت کا عظیم مرتبہ حاصل کر چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل حزب اللہ کے سامنے کیوں نہیں ٹِک سکتا؟
بیان میں کہا گیا کہ سید حسن نصراللہ نے تقریباً تیس سال تک مزاحمتی تحریک کی قیادت کی اور اسلامی مزاحمتی تحریک کو کامیابیوں سے ہمکنار کیا، جن میں 1992 میں مزاحمتی قیادت، 2000 میں لبنان کی آزادی اور 2006 میں اسرائیل کے خلاف فتح شامل ہیں۔
حزب اللہ کی قیادت نے اس المناک موقع پر مجاہدین، اہل اسلام اور دنیا بھر کے حریت پسندوں سے تعزیت کا اظہار کیا، حزب اللہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مزاحمت کی راہ پر قائم رہتے ہوئے، غزہ، فلسطین اور لبنان کے دفاع میں اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
حزب اللہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت، صیہونی دشمن کے حملے کے دوران ہوئی اور حزب اللہ کے عظیم شہداء کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: لبنان کی سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کی حزب اللہ کے ساتھ بے مثال یکجہتی
حزب اللہ نے عہد کیا کہ شہداء کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا اور مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔


مشہور خبریں۔
جماعت اسلامی کا غزہ صمود فلوٹیلا پر حملے کیخلاف کل بھرپور ملک گیر احتجاج کا اعلان
?️ 2 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) جماعت اسلامی نے غزہ صمود فوٹیلا پر حملے کے
اکتوبر
یاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک اور خط لکھ دیا
?️ 21 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد
فروری
سوڈانی عالم دین: ایران کے ساتھ جنگ مسلمانوں اور کافروں کے درمیان جنگ ہے
?️ 30 مارچ 2026سچ خبریں: سوڈان کے ایک ممتاز اہل سنت عالم دین نے امریکہ
مارچ
صفوی: امریکی سلطنت زوال پذیر ہے
?️ 6 مئی 2026سچ خبریں: کمانڈر انچیف کے فوجی مشیر نے کہا: خدا کے فضل
مئی
ایران کے تباہ کن میزائل جواب پر اسرائیلی حکومت کے خلاف حماس کا ردعمل
?️ 8 جون 2026سچ خبریں: حرکت مزاحمت اسلامی حماس کے ترجمان حازم قاسم نے تاکید کی
جون
دوسرے ممالک میں امریکی جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی پر روس کی سخت تنقید
?️ 28 مارچ 2023سچ خبریں:روس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ دوسرے ممالک سے جوہری
مارچ
یمن کی جنگ میں جارحیت پسندوں کی مایوسی
?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی زیرقیادت جارح اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے جمعہ کی صبح
دسمبر
یمنیوں کی گفتگو مذہبی اور انقلابی ہے ناکہ خود غرضانہ
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: یمنی مزاحمت کے حوالے سے ریڈیو دیوگو کا سیاسی مباحثہ
جنوری