?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے لبنان پر وحشیانہ حملوں کی تازہ ترین لہر کے نتیجے میں 17 شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ امدادی کارکن بھی نشانہ بنائے گئے۔
رپورٹ کے مطابق لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی تازہ ترین لہر کی وجہ سے گزشتہ روز تقریبا 50 افرادشہید اور زخمی ہوئے۔
آر ٹی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں موجود فیلڈ ذرائع نے اعلان کیا کہ صیہونی حکومت کے عرب صالیم، جبشیت، عبا، النمیریہ، الدویر، صیر، مشغرہ، بقاع غربی، الزراریہ اور درجنوں دیگر علاقوں پر حملوں کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
لبنان کی وزارت صحت نے بھی اعلان کیا کہ حملوں کی اس لہر کے دوران ایک امدادی اہلکار شہید ہو گیا جبکہ متعدد دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
لبنانی وزارت نے صیہونی حکومت کی جانب سے امدادی کارکنوں کے خلاف جاری جان بوجھ کر کیے جانے والے حملوں کی مذمت کی، یاد رہے کہ اب تک لبنان کے خلاف قابض صیہونی حکومت کی جانب سے کی جانے والی جارحیت کے نتیجے میں تین ہزار 151 افراد شہید اور 9 ہزار 571 دیگر زخمی ہو چکے ہیں جبکہ عالمی براداری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکا میں پھر شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے
?️ 16 دسمبر 2025 امریکا میں پھر شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے امریکی سینیٹ میں صحت
دسمبر
کیا مصر اور اسرائیل فوجی تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں؟
?️ 18 ستمبر 2025کیا مصر اور اسرائیل فوجی تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ لبنانی
ستمبر
ڈالر کے مقابلے صہیونی کرنسی کی قدر میں آزادانہ گراوٹ کا تسلسل
?️ 24 مارچ 2023سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں حالات کی خرابی اور صہیونی مظاہرین کی صفوں
مارچ
آج کے وقت میں بیٹوں کے لیے دلہن ڈھونڈنا ناممکن ہوچکا، صبا فیصل
?️ 17 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ حال
جنوری
انتہا پسند گروہ امریکی کانگریس کے سامنے احتجاج کی تیاریوں میں مصروف
?️ 2 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکہ خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے سابق امریکی
ستمبر
انگلش چینل ؛موت اور ہجرت کا سنگم
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:انگلش چینل کو عبور کرنے والے تارکین وطن کی بڑی تعداد
دسمبر
جولانی کو شام پر اسرائیلی قبضے کے خلاف واضح موقف اختیار کرنا چاہیے: السوڈانی
?️ 8 فروری 2025سچ خبریں: عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ ملک شام کے ساتھ
فروری
بین الاقوامی مالیاتی معاونت میں کمی، غیر ملکی قرضوں کا ہدف نا مکمل
?️ 24 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بین الاقوامی مالیاتی معاونت بڑھانے میں مشکلات کے
اپریل