ہالینڈ میں فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف بڑی ریلی، ہر طرف فلسطین زندہ باد کے نعرے لگنے لگے

ہالینڈ میں فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف بڑی ریلی، ہر طرف فلسطین زندہ باد کے نعرے لگنے لگے

?️

ہالینڈ (سچ خبریں)  ہالینڈ میں فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا اور ریلی میں ہر طرف فلسطین زندہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے ڈچ شہر روٹرڈیم میں انجمن طلبا  برائے فلسطین نے فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک مظاہرے کا انعقاد کیا جس میں فلسطین کے حق میں جبکہ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

مظاہرین روٹرڈیم کے شوبرگ چوک میں جمع ہوئے، انہوں نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے فلسطینیوں کے خلاف منظم اسرائیلی جبر اور حملوں کی مذمت کی اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور عالمی برادری کی توجہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائی۔

مظاہرین نے فلسطین زندہ باد، نسل امتیاز مردہ باد، اپارتھائیڈ مردہ باد کے نعرے لگائے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل پرستی روکنے کا مطالبہ کیا۔

مشہور خبریں۔

تہران میں ہونے والی ملاقات کے بعد اردوغان کی ایران اور روس سے درخواست

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:     ترک صدر رجب طیب اردوغان نے تہران کے دورے

غزہ میں نئے میزائل کی رونمائی

?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ کے آغاز کو ڈھائی ماہ

بغاوت کے قانون کی آڑ میں مجھے 10 برس تک قید کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان

?️ 15 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے

سعد الحریری فرانس ، امریکہ اور اسرائیل کے تباہ کن منظر نامے کی خدمت میں

?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:لبنان میں خانہ جنگی کو ہوا دینے کے لئے امریکہ ،

بھارت اور چین کے درمیان کون سا معاہدہ ہوا ہے؟

?️ 17 اگست 2023سچ خبریں: چین اور بھارت نے متنازع سرحدی علاقے میں باقی ماندہ

ایک سال کی کامیابیاں سب کے سامنے ہیں، ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، وزیر خزانہ

?️ 12 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا

?️ 26 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی حکومت کو کمزور

حرمین شریفین صہیونیوں کے لیے حلال، فلسطینیوں کے لیے حرام!

?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:تل ابیب میں واقع "بنی براک” کے علاقے میں شہید "ضیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے