تم فلسطینیوں کو قتل کرتے جاؤ میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا:انتہاپسند صیہونی وزیر

تم فلسطینیوں کو قتل کرتے جاؤ میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا:انتہاپسند صیہونی وزیر

?️

سچ خبریں:صیہونی وزیر داخلہ ایتمار بن گویر نے صہیونیوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ فلسطینیوں کو مارنے پر انہیں قانونی کارروائی یا تحقیقات کا سامنا نہیں ہوگا۔

صیہونی وزیر داخلہ ایتمار بن گویر نے صہیونی فوجیوں کو یقین دہانی کرائی کہ فلسطینیوں کی طرف گولی چلانے پر انہیں کسی بھی قانونی کارروائی یا تحقیقات کا سامنا نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ کی بجلی اور پانی کاٹ دو،اس پر جہنم کے دروازے کھول دو؛انتہاپسند سابق صیہونی وزیر  

 اسرائیل کے سرکاری ٹی وی چینل کان کے مطابق، بن گویر نے اپنے دورے کے دوران ایک فوجی کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کی اور کہا کہ فلسطینیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ان کے خلاف کوئی قانونی پیروی نہیں کی جائے گی۔

بن گویر نے اسرائیلی فوجی جوانوں سے کہا کہ وہ فلسطینیوں کو ہدف بنانے میں آزاد ہیں اور انہیں کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی یا تحقیقات کا سامنا نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق، وہ خود اس بات کی ضمانت دیں گے کہ صہیونی فوجی کسی قانونی کاروائی کا شکار نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں:فلسطینی قوم کا کوئی وجود نہیں:انتہاپسند صیہونی وزیر

یہ بیان اس وقت آیا ہے جب اسرائیلی فوج کی طرف سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں، اور بن گویر نے اس دوران مزید کہا کہ وہ فلسطینیوں پر حملہ کرنے والوں کو کسی بھی تحقیقات کے سامنے نہیں لائیں گے۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو اسلام آباد کیوں طلب کیا؟

?️ 22 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان

ٹرمپ اور شام کے بارے میں تجاویز

?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ دنوں موجودہ اور مستقبل کی امریکی حکومت کے عہدیداروں

کورونا وائرس سے مزید 61 مریض انتقال کر گئے

?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس کی وجہ سے ہر دن اموات اور

12 سال بعد دمشق میں سعودی قونصل خانہ کھولنے کا اعلان

?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:بعض ذرائع نے روسی میڈیا کو بتایا کہ روس اور متحدہ

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی قرار داد منظور

?️ 9 مارچ 2021گلگت(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور قائد حزب اختلاف

ٹرمپ کا ایران و اسرائیل میں جنگ بندی کا دعویٰ اور حقیقت

?️ 24 جون 2025 سچ خبریں:ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی

صہیونی ریاست کی نئی کابینہ کے تشکیل پانے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں میں شدید اختلاف پیدا ہوگیا

?️ 13 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) ایک طرف جہاں صہیونی ریاست کی نئی کابینہ کی

پہلی بار گوگل سرچ انجن میں اے آئی موڈ شامل

?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ سرچ کمپنی گوگل نے اپنے قیام کے بعد پہلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے