?️
سچ خبریں:نیتن یاہو کے مخالف صیہونی رہنما یائر لاپڈ نے یسرائیل کاتز کو وزارت جنگ میں کٹھ پتلی قرار دیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق بنیامین نیتن یاہو کی جابب سے صیہونی وزیر جنگ یوآو گالانت کی برطرفی مقبوضہ علاقوں میں ان کی انتہا پسند کابینہ کے خلاف شدید مخالفت کا باعث بنی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کا اقرار کرلیا
نیتن یاہو کے مخالف صیہونی رہنما یائر لاپڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ نیتن یاہو نے یسرائیل کاتز کو وزارت جنگ میں محض ایک کٹھ پتلی کے طور پر تعینات کیا ہے تاکہ اہم مسائل سے فرار ممکن ہو سکے۔
لاپڈ نے اس سے قبل غزہ میں جنگ بندی اور حماس کی قید میں صہیونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا، جس سے نیتن یاہو نے اپنی اتحادی حکومت کے گرنے کے خوف سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں: اسرائیلی وزیر جنگ کا ایک کارکن جاسوسی کے الزام میں گرفتار
حزب اسرائیل ہمارا گھر کے رہنما آویگدور لیبرمین نے بھی نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گالانت کو ایسے وقت میں برطرف کرنا، جب ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر حملے کا امکان ہے، سرخ لکیروں کو عبور کرنے کے مترادف ہے۔
مشہور خبریں۔
بلوچستان ہائی کورٹ کا ماہ رنگ بلوچ سمیت 92 سے زائد کارکنوں کی رہائی کا حکم
?️ 28 اپریل 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان ہائیکورٹ نے حکومت بلوچستان کو تھری ایم پی
اپریل
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر یورپی ممالک کا ردعمل
?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں:مصر، قطر اور امریکہ کی ثالثی سے طے پانے والے غزہ
جنوری
صیہونی شہری کیا چاہتے ہیں؟ ایک سروے
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: حالیہ سروے میں صہیونی عوام کی رائے سامنے آئی ہے
ستمبر
عراقی ہیکرز کے ہاتھوں صیہونی لگاتار سائبر حملوں کا شکار
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:عراق سے مسلسل دو روز تک صیہونی حکومت کی ویب سائٹس
اپریل
جسٹن بیبر کورونا وائرس کا شکارہوگئے
?️ 21 فروری 2022اوٹاوا(سچ خبریں) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کورونا کا شکار ہوگئے ،انہوں نے
فروری
امریکہ نے غزہ بحران کے بارے میں ایران سے کیا کہا ہے؟
?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک
اکتوبر
صیہونی وزیر اعظم کا سیاست کو خیرآباد
?️ 28 جون 2022سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے صرف ایک سال کی اپنی
جون
ٹرمپ کی کابینہ کے خیالات اور پالیسیاں
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں:نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی تشکیل
نومبر