سیکڑوں صیہونی کمپنیاں دیوالیہ پن کے دہانے پر

کمپنیاں

?️

سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے قبول کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں معاشی بحران گہرا ہو رہا ہے، 270 سے زائد ٹھیکیدار دیوالیہ ہو چکے جبکہ سیکڑوں کمپنیاں بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔

صیہونی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں میں خراب معاشی صورتحال کو تسلیم کر لیا ہے۔

المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا کہ گزشتہ 4 ماہ کے دوران مزدوروں کی کمی، شرح سود میں اضافے اور تعمیراتی لاگت بڑھنے کی وجہ سے 270 سے زائد ٹھیکیدار دیوالیہ ہو چکے ہیں۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تعمیرات کے شعبے میں مزدوروں کی کمی اور بڑھتی لاگت کی وجہ سے سیکڑوں کمپنیاں دیوالیہ پن کے دہانے پر ہیں۔

عبرانی اخبار ہاریٹز نے بھی رپورٹ کیا کہ نتین یاہو کی فتح کی پیش گوئیاں امریکہ کی واضح پسپائی کے ساتھ ختم ہو گئیں اور تل ابیب حزب اللہ کے مقابلے میں بے بس نظر آتا ہے۔

اس سے قبل یہ بھی رپورٹ دی گئی تھی کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں خاص طور پر قریات شمونا اور دیگر علاقوں کے رہائشیوں اور مقامی حکام نے صیہونی حکومت اور نتنیاہو کی کابینہ کی کارکردگی پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شمالی محاذ پر صیہونی کمانڈروں نے حزب اللہ کے سامنے اپنی افواج کو چھوڑ دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

یمنیوں کے سامنے صہیونیوں کی ناکامی؛ موساد کی مدد حاصل کرنے کی کوشش

?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں:صہیونی حکومت کے سابق وزیر جنگ آویگدور لیبرمین نے یمنی مزاحمت

صیہونی اپنی شکست کو کیسے چھپا رہے ہیں؟

?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں: جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تاکید

پاک فوج نے سرحدوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کئے ہیں

?️ 6 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے بھارتی فوج کے

کینیڈا: غزہ میں بھوک تباہ کن سطح پر پہنچ گئی ہے

?️ 24 جولائی 2025سچ خبریں: کینیڈا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس بات

سوئس مذاکرات کے معاہدوں پر پاکستان اور قطر کا مشترکہ بیان

?️ 22 جون 2026سچ خبریں:  دوستانہ ممالک قطر و پاکستان نے سوئس میں ایران اور

سیلاب سے ہونے والی تباہی سے کوئی ملک اکیلا نہیں نمٹ سکتا، شیریں رحمٰن

?️ 4 اکتوبر 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا

اپوزیشن جماعتیں انتشار پھیلا کر ذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہیں:  بزدار

?️ 27 جون 2021لاہور ( سچ خبریں) پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا

الاقصیٰ طوفان آپریشن کو پاکستان نے سراہا

?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں:پاکستان کے بہت سے آن لائن میڈیا اور نیوز چینلز نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے