شام میں شدید مسلح جھڑپیں، سویدا کے مضافات میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال

شام

?️

سچ خبریں:شام کے شہر سویدا کے مغربی مضافات میں داخلی سیکیورٹی عناصر اور مسلح گروپوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی، جس میں بھاری ہتھیاروں اور مارٹر گولوں کا استعمال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے شہر سویدا کے مضافات میں شدید مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔

المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جولانی حکومت کے داخلی سیکیورٹی عناصر اور مسلح افراد کے درمیان سویدا کے مغربی مضافات میں پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔

ان جھڑپوں میں بھاری ہتھیاروں اور مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

شام کے ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا کہ جولانی حکومت کے عناصر اور مذکورہ مسلح افراد سویدا کے قریب ولغا، المنصورہ اور اس کے آس پاس کے دیہاتوں کے محوروں پر آپس میں بھڑک گئے۔

واضح رہے کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور جولانی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے شام کے مختلف علاقوں میں فوجی جھڑپیں جاری ہیں جبکہ صیہونی حکومت نے اس ملک کے بنیادی ڈھانچہ کو تباہ کرتے ہوئے کئی حصوں پر قبضہ کر لیا ہے تاہم اس کے مقابلے میں جولانی حکومت نے ایک گولی بھی نہیں چلائی بلکہ صیہونیوں کے ساتھ دوستی کا راگ الاپ رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

ایوان کے احتجاج اور ڈپٹی اسپیکر کی تنبیہ کے باوجود وزرا غائب، پیپلزپارٹی کا واک آؤٹ

?️ 19 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایوان کا احتجاج، ڈپٹی اسپیکر کی تنبیہ

میوزک شائقین کے لیے ٹک ٹاک کا نیا فیچر

?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے موسیقی کے

41 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کانفرنس ہو رہی ہے

?️ 19 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

?️ 23 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا

فلسطینی حامیوں میں آئرش طلباء بھی شامل 

?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیل کے ساتھ تثلیث یونیورسٹی کے تعلقات ختم کرنے اور اسرائیل

بائیڈن نے جنگ میں روسی فتوحات سے بچ کر مغربی ایشیا میں پناہ لی

?️ 18 جون 2022سچ خبریں:   رشیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے، ایک مصری سیاسی ماہر

پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین ڈی سیٹ

?️ 20 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے

بائیڈن کا اپنی کم مقبولیت اور زیادہ عمر کے ساتھ مذاق

?️ 1 مئی 2022سچ خبریں:  حالیہ مہینوں میں امریکی صدر جو بائیڈن کی گرتی ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے