?️
تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل میں پہلی بار عرب خاتون اسرائیلی پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر بن گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ پہلی بار، ایک عرب خاتون پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر کے لئے منےخب ہوگئی ہیں۔
اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ کنسیٹ کی ممبر غیداء ریناوی زعبی اسرائیلی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی عرب خاتون ہیں۔
اسرائیلی وزارت نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ غیداء اسرائیل کے سب سے بڑے عرب اکثریت شہر، الناصره شہر میں پیدا ہوئیں اور وہ 100 بااثر شخصیات میں سے ایک ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسٹار لنک سیٹلائیٹ سروس اب یوکرائن میں کام کررہی ہے: ایلون مسک
?️ 27 فروری 2022نیویارک(سچ خبریں) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بھی یوکرین کی
فروری
بائیڈن خاندان کے کارنامے امریکی کانگریس کی نظر میں
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کی نگرانی اور احتساب کمیٹی کے سربراہ
اگست
امیر عبداللہیان اور قطر کے وزیر خارجہ کے درمیان گفتگو
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے آج
جون
پیرس فسادات میں کم از کم 266 افراد گرفتار
?️ 24 دسمبر 2022سچ خبریں: فرانس اور مراکش کے درمیان 2022 فیفا ورلڈ کپ کے
دسمبر
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں کے انہدام میں تیزی
?️ 13 فروری 2021سچ خبریں:نئے سال کے آغاز سے ہی صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے
فروری
فوجی اہلکار کے تل ابیب سے رباط کے سفر کے خلاف مغرب کا احتجاج
?️ 19 جولائی 2022سچ خبریں: صہیونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا دورہ
جولائی
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری، تین فلسطینی شہید
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں: فلسطینیوں کے خلاف صیہونی پلیس کی بربریت جاری ہے۔ صیہونیوں
مئی
ترک انتخابات میں اردوغان کے مقابلے کے لیے حتمی امیدوار
?️ 5 فروری 2023سچ خبریں:ہم رفتہ رفتہ فروری کے حساس ترین دن کے قریب پہنچ
فروری