?️
سچ خبریں:امریکی شہر ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی کے انتخابی اجتماع کے دوران ایک مظاہرین نے میکسیکو اور فلسطین کا مشترکہ پرچم لہرایا، جس پر جے ڈی ونس نے اسے میکسیکو واپس جانے کو کہا۔
امریکی شہر ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی کے انتخابی اجتماع کے دوران ایک مظاہرین نے فلسطینی پرچم لہرایا، جس پر امریکی نائب صدر جے ڈی ونس نے اسے میکسیکو واپس جانے کا کہا۔
رشیا ٹوڈے کے مطابق امریکہ کے شہر ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی کے اجتماع کے دوران ایک مظاہرین میکسیکو اور فلسطین کے مشترکہ پرچم کے ساتھ موجود تھا۔
رپورٹ کے مطابق اس مظاہرین کی جانب سے فلسطینی پرچم لہرائے جانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی ونس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: میکسیکو واپس چلے جاؤ۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی حکومت کا فلسطینی قیدیوں کو مگرمچھوں سے خوفزدہ کرنے کا منصوبہ
?️ 17 جولائی 2026سچ خبریں:رپورٹس کے مطابق صہیونی حکومت نے قانونی تبدیلیوں کے ذریعے نیل
جولائی
ترکی میں غلط معلومات پھیلانے پر تین سال کی قید
?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں: ترکی کی پارلیمنٹ نے جمعرات کے روز صدر رجب طیب
اکتوبر
نیتن یاہو کے ایران مخالف جھوٹ کا اصل مقصد ؛کیوبا کا انکشاف
?️ 1 جولائی 2025 سچ خبریں:کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز نے انکشاف کیا ہے
جولائی
سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات بھی امریکی مدار سے نکل جائے گا: فوربس
?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:فوربس کے صحافی کینتھ ربوزا نے اپنی ایک رپورٹ میں ان
اپریل
ہم اپنی سرزمین کو آزاد کرائیں گے اور اسرائیل کو نکال باہر کریں گے: فلسطینی استقامت
?️ 24 مئی 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں فلسطینی استقامتی گروپوں نے اس بات پر
مئی
خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان واپس لےلیا، لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان
?️ 29 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل لغاری
اکتوبر
سوشل میڈیا کا استعمال ڈپریشن کی بنیادی وجہ؟ ماہرین کا اہم انکشاف
?️ 29 نومبر 2021نیویارک (سچ خبریں)کیا سوشل میڈیا کا استعمال ڈپریشن کی بڑی وجہ ہے
نومبر
اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید بن عبدالکریم الخریجی
اگست