🗓️
واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کے خلاف اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں اور انہوں نے کورونا سے مقابلہ کرنے کے بارے میں جو جو بھی وعدے کیئے تھے وہ سب جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے چار جولائی تک 70 فیصد امریکیوں کو قطرے پلانے کا وعدہ کیا تھا، جب کہ امریکہ میں ویکسینیشن کی رفتار سست ہوگئی ہے اور لوگوں کو ویکسین لینے کی ترغیب دینے کے لئے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری لگائی جارہی ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق جو بائیڈن کا کورونا وائرس کے خلاف دوسرا ہدف یہ تھا کہ وہ جون کے آخر تک ویکسین کی 80 ملین خوراکیں دوسرے ممالک میں پہنچائیں گے، لیکن امریکہ کے حالات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جو بائیڈن آئندہ کئی دنوں تک اس مقصد تک پہونچنے میں کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔
واضح رہے کہ پچھلے ہفتے، عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کی رفتار ویکسین کی تقسیم سے کہیں زیادہ تیز ہے جو بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
مشہور خبریں۔
سعودی خاندان نے اسٹاک مارکیٹ سے اتار چڑھاؤ کے لیے 10 بلین ڈالر مختص کئے
🗓️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: سعودی ویلتھ فنڈ، جو سعودی خاندان کی سرپرستی میں کام
جنوری
واشنگٹن میں شوٹنگ تل ابیب اور امریکی رہنماؤں کے لیے وارننگ/ سحر ساحر خود واپس آگئے
🗓️ 24 مئی 2025سچ خبریں: عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار "عبدالباری عطوان” نے واشنگٹن
مئی
ٹرمپ اور چین کی تجارتی جنگ کے چین پر ابتدائی اثرات
🗓️ 29 اپریل 2025سچ خبریں: امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ، جو ڈونلڈ ٹرمپ کے
اپریل
امارات صیہونی مجرموں کی محفوظ پناہ گاہ
🗓️ 18 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اپنی ایک
فروری
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
🗓️ 11 مئی 2024دیامر: (سچ خبریں) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ
مئی
صیہونی اخبار نے لیا نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں
🗓️ 8 اپریل 2021سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے گذشتہ دو سالوں کے دوران حکومت میں
اپریل
رواں مالی سال کے دوسری ششماہی میں درآمدات میں اضافہ
🗓️ 26 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں پابندیوں
مئی
شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا
🗓️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو
دسمبر