کیلیفورنیا کی ریاستی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دینے کے لیئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

کیلیفورنیا کی ریاستی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دینے کے لیئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

?️

کیلیفورنیا (سچ خبریں) کیلیفورنیا کی ریاستی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دینے کے لیئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایک بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق مقامی اسکولوں کے لیے ایک نئے نصاب تیار کیا جائے گا جس میں اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیتے ہوئے اس سے بائیکاٹ کی ترغیب دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق اگلے مہینے  کیلیفورنیا کی ریاستی پارلیمنٹ میں بل اے بی 101 پر رائے شماری کی جائے گی، اس بل میں مقامی اسکولوں کے لیے ایک نئے نصاب کی تیاری کی تجویز دی گئی ہے جس میں سرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا گیا ہے، نصاب میں پڑھائے جانے والی کتابوں میں طلبا کو اسرائیل کے معاشی، اقصادی اور دیگر شعبوں میں بائیکاٹ کی ترغیب دی جائے گی۔

بل AB 101 سکول اضلاع کو نسلی مطالعہ کا نصاب منتخب کرنے کی آزادی دیتا ہے، اسے ہائی اسکول کے طلباء کے لیے لازمی مضمون کے طورپر شامل کیا جائے گا۔

نصاب میں سے ایک کو لبرل نصاب ماڈل برائے نسلی مطالعہ (LESMC) کہا جاتا ہے، اس میں تاریخ کے فلسطینی ورژن کو اپنانے کی بات کی گئی ہے اور اسرائیل کو ایک نسلی ریاست کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔

اس نصاب میں طلباء کو اسرائیل کے بائیکاٹ، تقسیم اور پابندیوں (BDS) کی مہمات میں شامل ہونے کی ترغیب دی جائے گی، اسرائیل کو ایک نو آبادیاتی اور نسل پرست ریاست قرار دیا گیا ہے۔

اس نصاب کو تیار کرنے والے تعلیمی گروپ کی ویب سائٹ نے اشارہ کیا کہ اساتذہ خواہش رکھتے ہیں کہ وہ ایک بڑی تحریک کا حصہ بنیں جو پسماندہ لوگوں کی ترجمانی کریں۔

مشہور خبریں۔

ہم فلسطین کی غیر مشروط حمایت کرتے ہیں:الجزائری عہدہ دار

?️ 23 نومبر 2022سچ خبریں:الجزائر کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے فلسطینیوں میں اتحاد

غزہ کی پٹی میں صیہونی بربریت کے بارے میں اردن کا موقف

?️ 23 فروری 2024سچ خبریں: اردن کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری سے متعلق فواد چوہدری کا اہم بیان

?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نئے ڈی جی

نیٹو کی روس کو دھمکی

?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:نیٹو کے سکریٹری جنرل نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق روسی صدر

روس کو تنہا نہیں کیا جا سکتا:پیوٹن

?️ 12 جون 2022سچ خبریں:روسی صدر نے مغرب میں آسمان چھوتی قیمتوں کا ذکر کرتے

حکومت چاہے تو کیا نہیں کر سکتی

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ

صیہونیوں کی اسرائیل سے ہجرت کرنے کی وجوہات

?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں:انگریزی اخبار ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ صیہونی حکومت میں

جنگ بندی سے پہلے ہماری کوئی بات چیت نہیں ہے: کونسلر میقاتی

?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کے مشیر فارس الجمیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے