?️
سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کبھی بھی اس حد تک حتمی ہونے کے قریب نہیں پہنچی تھی۔
ایرانی خبر رساں ادارے ایرنا کے مطابق، انہوں نے کہا کہ جنگ کے خاتمے سے متعلق اس مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے سامنے پیش کی جائیں گی۔
عراقچی نے جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر لکھا:
“اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اب تک حتمی شکل کے اس قدر قریب نہیں پہنچی۔ جب تک یہ مکمل اور حتمی نہیں ہو جاتی، میڈیا کو اس کے مواد کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی ذمہ دارانہ اور شفاف پالیسی کے تحت اس معاہدے کی تمام تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ میں سردیوں کی شدت اور بے گھر ہونے کے اثرات؛ فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ
?️ 23 دسمبر 2025سچ خبریں:غزہ کے محاصرے اور صیہونی پابندیوں کے تحت فلسطینی جنگ زدہ
دسمبر
صیہونی فوج جنین سے بھاگنے پر مجبور
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی قابض فوج اور شاباک تنظیم کے اہلکار 10 دن
ستمبر
یمنی فوج کے خلاف اسرائیلی حکمت عملی اسرائیل کو الٹی کر پڑھ گئی
?️ 3 نومبر 2025یمنی فوج کے خلاف اسرائیلی حکمت عملی اسرائیل کو الٹی کر پڑھ
نومبر
پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ بڑی سطح پر دہشت گردی ہے: لوکاشینکو
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے
دسمبر
طالبان نے کابل شہر میں 4 ہزار بھکاریوں کو اکٹھا کیا
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: طالبان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کے دفتر
ستمبر
افغانستان میں خواتین کے کام پر پابندی پر اقوام متحدہ کا ردعمل
?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ نے غیر سرکاری اور بین الاقوامی اداروں
دسمبر
صہیونی فوج کو 12000 فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا؛ صہیونی تجزیہ نگار کا اعتراف
?️ 21 جولائی 2026سچ خبریں:صہیونی تجزیہ نگار آلوف بن نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی
جولائی
چین کی جانب سے پیلوسی کے ممکنہ دورہ پر فوجی اقدامات کا امکان
?️ 2 اگست 2022سچ خبریں: چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے تبصرہ نگار ہو شیجن نے
اگست