?️
سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے یوکرین کے حالیہ دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے شدید غصے کا ذکر کیا۔
اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے پینٹاگون اور امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی طرف سے افشا کردہ خفیہ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ کیف نے یوکرینی فوجیوں کی یادگاری تقریب میں شرکت ان کے سفری منصوبے میں میں رکھی جس کی وجہ سے وہ بہت غصہ ہوئے۔
دستاویزات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گوٹیرس نے اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے تقریب کے دوران مسکرانے کی کوشش نہیں کی،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق خفیہ دستاویزات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گوٹیرس کیف کے دورے کے موقع پر خوش نہیں تھے۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے 8 مارچ کو اناج کے معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے کیف کا دورہ کیا جہاں یوکرین نے انہیں ذاتی مقاصد میں استعمال کیا اور ان سے پوچھے بغیر جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں منائے جانے والی تقریب ان کے سفر میں رکھ لی اور انہیں اس میں شرکت کرنا پڑی جس کی وجہ سے گوٹیرس شدید غصہ ہوئے۔


مشہور خبریں۔
دانشوری کی آڑ میں جاسوسی
?️ 5 فروری 2024سچ خبریں: چین میں جاسوسی کے الزام میں 2019 میں گرفتار ہونے
فروری
اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں بدلتی صورتحال پر اظہارِ تشویش
?️ 6 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
مارچ
ہاآرتص: بن گویر کا صمود قافلے کے کارکنوں کے ساتھ کیمرے کے سامنے رویہ کھلا رسوا کن ہے
?️ 21 مئی 2026سچ خبریں: ایک صہیونی میڈیا نے اسرائیل کے وزیر داخلہ ایتامار بن
مئی
امریکہ اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں دن بدن اضافہ
?️ 22 فروری 2026سچ خبریں:امریکہ اور یورپ کے درمیان گرین لینڈ کی ملکیت پر تنازعہ
فروری
شام کی سعودی عرب میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری
?️ 4 مئی 2023سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغغ نے اس ملک کی خارجہ کے ایک ٹیکنیکل
مئی
شام میں امریکہ کو نئے سال پر میزائلوں کا تحفہ
?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کل رات اس ملک
جنوری
پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کرے گا، ابھی سے تیاری کر نا ہوگی ،شہباز شریف
?️ 12 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے
ستمبر
عالمی بینک کی جانب سے ہندوستان کو 1 بلین ڈالر کی امداد
?️ 5 مارچ 2023عالمی بینک اور حکومت ہند نے ملک کے صحت کی دیکھ بھال
مارچ