?️
سچ خبریں:اٹلانٹک کونسل کے ایک سینئر رکن نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں روس کی برتری اور اس جنگ میں روسی صدر کے ممکنہ اگلے قدم کا جائزہ لیا۔
ایک امریکی قلمکار اور اٹلانٹک کونسل کے ایک اہم رکن ہارلان المن نے امریکی کانگریس کی نیوز سائٹ ہل پر شائع ہونے والے اپنے کالم میں یوکرین کے ساتھ جنگ میں پیوٹن کے ممکنہ اگلے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ہفتے سورڈوسک شہر پر قبضے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی جنگ ، امریکہ، نیٹو اور یورپی یونین کے تئیں اپنی پالیسیوں کے نتائج کے بارے میں کیا سوچا، اور ان کے اگلے اقدامات کیا ہوں گے؟
انہوں نے لکھا کہ چونکہ مغرب نے اس وقت پیوٹن کی ناراضگی اور اپنے تئیں دشمنی کی گہرائی کو محسوس کیا جب بہت دیر ہو چکی تھی، کیا امریکہ اور نیٹو یوکرین کی لچک اور جنگ جاری رکھنے نیز جیتنے کے ماسکو کے عزم کے بارے میں حد سے زیادہ پر امید ہیں؟ کیا پیوٹن کو یقین ہے کہ وہ نہ صرف یوکرین بلکہ امریکہ، نیٹو اور یورپی یونین سے بھی برتر ہیں؟
اُلمن نے مزید کہا کہ بلا شبہ پیوٹن مغربی اتحاد میں درست یا غلط طور پر کمزوریوں اور خامیوں کو بھانپ چکے ہیں ہے جن کا وقت کے ساتھ ساتھ تدارک نہیں کیا جائے گا اور پیوٹن اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں، یورپ کا انحصار روس کے تیل اور گیس پر ہے اور فرض کریں کہ امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں زیادہ رہیں تو ایسی صورت میں بائیڈن اور ان کی ملکی حمایت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہو گا اور امریکہ میں یوکرین کی مدد کے لیے اربوں ڈالر مختص کرنے پر افراط زر طویل مدتی اتفاق رائے کو بھی محدود کر سکتا ہے۔


مشہور خبریں۔
غزہ فلوٹیلا سے گرفتار پاکستانیوں کی محفوظ اور فوری واپسی کیلئے عالمی شراکت داروں سے رابطہ ہے، دفتر خارجہ
?️ 5 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ
اکتوبر
کیا صیہونی فوج بغاوت کرنے والی ہے؟
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی فضائیہ کے درجنوں ریزرو افسران نے فوج میں اپنی
جولائی
بھارتی خود اپنی قیادت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ احسن اقبال
?️ 5 اکتوبر 2025نارووال (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارتی
اکتوبر
بجلی کے ایک سے زائد میٹر لگانے پر پابندی سے متعلق پاورڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا
?️ 8 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ایک ہی گھر میں بجلی کے ایک سے زائد
جون
دنیا بھر میں ایک ہزار یوکرایی جاسوسوں کی معلومات منظر عام پر
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:RaHDit ہیکنگ گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یوکرین
جولائی
نیٹو کا مشرقی یورپ میں مستقل فوجی اڈے قائم قائم کرنے پرغور
?️ 11 اپریل 2022سچ خبریں:نیٹو کےسکریٹری جنرل نے روس کے ساتھ ملحقہ مشرقی یورپی سرحد
اپریل
فواد چوہدری کا ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق اہم بیان
?️ 28 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف
نومبر
متحدہ عرب امارات صیہونی دوستی؛ دیگ سے زیادہ چمچے گرم
?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے غزہ کے
مئی