یورپ دنیا میں امن چاہتا ہے تو امریکہ کا ساتھ چھوڑ دے:یورپی پارلیمنٹ ممبر

یورپی

?️

سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کے ایک ممبر نے دنیا میں عدم استحکام کے لئے یورپی یونین کی حمایت کو امریکی اقدامات ، خاص طور پر منصوبہ بند پابندیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
یورپی پارلیمنٹ کے آزاد رکن مائیک والیس نے برسلز کے واشنگٹن کے پیچھے چلنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر یورپی یونین دنیا میں استحکام چاہتی ہے تو اسے غیر قانونی امریکی پابندیوں کے لئے اپنی حمایت ختم کرنی ہوگی، والیس نے کہا کہ یہ پابندیاں جنہیں منصوبہ بند پابندیوں کے نام سے جانا جاتا ہے در حقیقت عام لوگوں کو نشانہ بنانے کے لئے وضع کیا گیا ہے تاکہ انھیں پریشانیوں اور مصیبتوں میں مبتلا کر کے اپنے ممالک کی حکومت میں تبدیلی لانے کے لئے زور دیا جا سکے لہذا یورپی یونین کو امریکہ کے اس طرح کے اقدام میں اس کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع ایک کیمپ پر

خرم دستگیر کا ملک سے رواں سال دہشتگردی ختم کرنے کا اعلان

?️ 7 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے ملک

غزہ جنگ میں کسے شکست ہوئی ہے؟ امریکی نیوز ایجنسی

?️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:امریکی نیوز سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں زور دیا ہے

روسی تیل پر سال کے آخر تک پابندی عاید

?️ 4 مئی 2022سچ خبریں:   یورپی کمیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کے

تل ابیب میں جنگ مخالف مظاہرے، پولیس کا مظاہرین پر حملہ 

?️ 12 اپریل 2026سچ خبریں:تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں صہیونی باشندوں نے

امریکہ اسرائیل کے خلاف یمن کی کاروائیوں کا جواب کیوں نہیں دے رہا؟

?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: ممتاز فلسطینی تجزیہ نگار نے اس بات پر زور دیا

چین امریکہ اور جاپان کے لیے سب سے بڑا مشترکہ چیلنج ہے:امریکی وزیر خارجہ

?️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین واشنگٹن اور ٹوکیو کے

اسرائیل ابوظہبی کو آئرن ڈوم فروخت کرنے کے لیے تیار

?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے