?️
سچ خبریں: روسی نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی یونین (EU) کو روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تجارت اور تعاون منقطع کرنے کی وجہ سے ایک ٹریلین یورو سے زیادہ کا مالی نقصان ہوا ہے۔
گروشکو نے ماسکو سے شائع ہونے والے اخبار "ایزویستیا” کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ مختلف اندازوں کے مطابق، اگر بنیادی برآمدات کا جائزہ لیا جائے تو یورپی یونین کو توانائی کے شعبے میں تعاون ختم کرنے اور روس کے ساتھ تجارت پر پابندیوں کی وجہ سے مجموعی طور پر ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2013ء میں روس اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی حجم 417 ارب یورو تھا، جو گزشتہ سال 60 ارب یورو رہ گیا، اور اب یہ عملاً صفر کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا مالی نقصان ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یورپ میں قدرتی گیس کی قیمتیں امریکہ کے مقابلے میں چار سے پانچ گنا زیادہ ہیں، جبکہ بجلی دو سے تین گنا مہنگی ہے۔ یہ وہ قیمت ہے جو یورپ کو روس کے ساتھ تمام معاشی تعلقات محدود کرنے کی وجہ سے ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
2024 کے انتخابات میں ٹرمپ کو درپیش چیلنجز
?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر
جولائی
ایران اور سعودی عرب مشترکہ تعاون کے خواہاں
?️ 5 فروری 2024سچ خبریں: سعودی عرب کے انٹیلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے
فروری
اسرائیل سب سے نچلے مقام پر؛ وجہ ؟
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے مطابق تل ابیب کی موجودہ کارکردگی غزہ میں
جولائی
صہیونی حکام کا فلسطینیوں کے خلاف اپنی بربریت کا اعتراف
?️ 22 جنوری 2022سچ خبریں: آج صبح متعدد فلسطینی نابلس کے شہر بورین کے ارد
جنوری
بٹ کوائن کی بڑھتی قدر، عالمی برانڈز نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے فروخت شروع کردی
?️ 19 دسمبر 2024 سچ خبریں: بٹ کوائن کی بڑھتی ہوئی قدر نے اعلیٰ درجے
دسمبر
پنجاب میں چینی مافیاوں کے خلاف حکومت نے کی بڑی کاروائی
?️ 6 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پنجاب میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف
نومبر
عارضی بنیادوں پر ججوں کو تعینات کرنے کی ضرورت کیوں پڑی؟تنازع کیا ہے؟
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود
جولائی
برطانیہ کے لیے2022 افراتفری سے بھرا سال
?️ 29 دسمبر 2022سچ خبریں:ایک جرمن اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں ان لاتعداد چیلنجوں
دسمبر